نبیل
تکنیکی معاون
جی بھیا آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں ، یہاں جب بھی سنو فال ہوتی ہے زیادہ تو میرا گرنا لازمی ہوتا ہے دو بار پاؤں بھئ فریکچر ہو چکا ہے
فریکچر۔
آپ برف میں کونسے جوتے استعمال کرتی ہیں۔
جی بھیا آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں ، یہاں جب بھی سنو فال ہوتی ہے زیادہ تو میرا گرنا لازمی ہوتا ہے دو بار پاؤں بھئ فریکچر ہو چکا ہے
فریکچر۔
آپ برف میں کونسے جوتے استعمال کرتی ہیں۔
ٹرینرز ۔۔۔ ۔۔ کیونکہ دوسرے جوتوں سے مجھے بہت الجھن ہوتی ہے بھیا
ہی ہی ہی ہیاچھا تو کیا فریکچر بہت کمفرٹیبل فیل ہوتا ہے؟
سنو میں اس کے مطابق ہی جوتے پہننے چاہییں تاکہ سلپ ہونے کا امکان کم رہے۔
اتفاق کی بات ہے کہ اگلے سیزن میں کولوراڈو کا پلان بن کر رہا ہے کچھ دوستوں کے ساتھ۔بہت خوب ۔۔۔ زیک ۔ اچھی تصاویر ہیں ۔ میں اس کام کے لیئے ہر تین ، چار سال میں ایک دفعہ aspen colorado جاتا ہوں اب اگلے سال ارادہ ہے ۔ پروگرام بنے تو ضرور بتانا ۔
بہت خوب ۔۔۔ زیک ۔ اچھی تصاویر ہیں ۔ میں اس کام کے لیئے ہر تین ، چار سال میں ایک دفعہ aspen colorado جاتا ہوں اب اگلے سال ارادہ ہے ۔ پروگرام بنے تو ضرور بتانا ۔
اتفاق کی بات ہے کہ اگلے سیزن میں کولوراڈو کا پلان بن کر رہا ہے کچھ دوستوں کے ساتھ۔
اتفاق کی بات ہے کہ اگلے سیزن میں کولوراڈو کا پلان بن کر رہا ہے کچھ دوستوں کے ساتھ۔
کولوراڈو دیکھنے کی جگہ ہے کچھ غور کریں!!ہم نے ابھی ابھی اپنے یہاں سے دوری دیکھی تو یہ نتیجہ نکلا کہ ہم شاید اتنے اخراجات کے متحمل نہ ہو سکیں گے۔
پھر اطالوی بریڈ کو کیا کہیں گے؟دخل در معقولات کی معذرت
’’ پیزا‘‘ کے لئے اطالوی روٹی کی اصطلاح کیسی رہے گی۔ بقیہ احباب بھی اسی طرح کی ’’کوشش‘‘ کریں۔ ان شاء اللہ کوئی مناسب لفظ ڈھونڈ ہی نکالیں گے۔ تب تک اطالوی روٹی سے ہی گذارا کریں
کولوراڈو دیکھنے کی جگہ ہے کچھ غور کریں!!
ویسے اس بار تو آپ کے پچھواڑے ویسٹ ورجینیا ہی گئے تھے مگر وہاں کی سکیئنگ کی وہ بات نہیں جو راکیز کی ہے۔
اٹالین بریڈپھر اطالوی بریڈ کو کیا کہیں گے؟
کل نارتھ کیرولائنا سکیئنگ کرنے گیا تو وہاں کی کچھ تصاویر:
چیئر لفٹ سے اتر کر ایک منظر
شوق تو نہیں البتہ چونکہ ناروے اسکیئنگ کے کھیل کا جد امجد ہے اسلئے مجبوراً کبھی کبھار کر لیتے ہیں۔آپ کو شوق ہے اسکیئنگ کا عارف کریم بھائی ؟