سکینڈے‌نیویا

ماوراء

محفلین
~~
ہمم، آجکل کے بچے بہت تیز ہو گئے ہیں۔ نسخہ آزمانے کے لیے کام جان بوجھ کر چھوڑ دیتے ہیں۔ :? :p
~~
 

ماوراء

محفلین
~~
lol۔ میں نے اس وقت تک چیلج قبول کیا ہے۔ جب تک فن لینڈ اور آئس لینڈ کی تاریخ مکمل نہیں ہو جاتی۔
~~
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت شکریہ کہ لکھ دیا چیلنج قبول کرنے کا۔ میں‌نے پیغام کاپی کر لیا ہے۔ اب فن لینڈ کی تاریخ‌مکمل کرائیں تو جانوں۔
بے بی ہاتھی
 

ماوراء

محفلین
~~
قیصرانی، مجھے تو پتہ ہی نہیں چلا اور میں جیت گئی۔ مجھے یقین نہیں آ رہا کہ دنیا میں اتنے اچھے لوگ بھی ہوتے ہیں۔ کہ چیلنج کر کے خود ہی ہار مان جاتے ہیں۔ :wink: (مذاق کر رہی ہوں)
میں نے ریڈ کی ہے۔ واقعی بہت اچھی لکھی ہے۔ :)
~~
 

ماوراء

محفلین
~~
جب سے میں نے آپ کو ٹیچر کہا ہے۔ تب سے کچھ زیادہ ہی عزت کرنے لگی ہوں نا آپ کی۔ ویسے یہ بے بی ہاتھی۔ لکھنا ضرور ہے کیا۔؟ :roll:

نہیں، بھولی نہیں ہوں۔ یاد ہے مجھے ذرا ذرا۔ :p
~~
 

ماوراء

محفلین
~~
بے بی ہاتھی۔۔۔ :roll: خیر۔ مجھے اچھا نہیں لگتا اسی لیے کہا۔ لیکن ضروری نہیں کہ آپ میری بات مانو۔ :)
~~
 

قیصرانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
~~
بے بی ہاتھی۔۔۔ :roll: خیر۔ مجھے اچھا نہیں لگتا اسی لیے کہا۔ لیکن ضروری نہیں کہ آپ میری بات مانو۔ :)
~~
چلیں‌اگر ضروری نہیں تو چلنے دیں۔ میں‌نے پہلے بھی کہا تھا کہ کسی کو برا لگے تو میں‌بدل دوں گا۔
بےبی ہاتھی
 
Top