چلیں یہ بھی ٹھیک ہے۔ ناریجین کے حوالے سے میری معذرت قبول ہو ۔
میںکوشش کروں گا کہ اختتامٍ ہفتہ میں یہ کام کروں۔ تب تک امید ہے کہ آپ یہ کام کر چکی ہونگی۔
بے بی ہاتھی
آپ تو کہہ رہے تھے کہ ماورا تاریخ ختم کریں گی تو میں کچھ پوسٹ کروں گا۔ میں سمجھی آپ نے ٹائپ کر کے رکھی ہوئی ہے۔ بس پوسٹ کرنی ہے۔ میں نے آخر سے جلدی جلدی میں بالکل ہی مختصر کر دی ہے۔ چلیں خیر ہی ہے۔ میں یاد کرواتی رہوں گی۔