منصور، کیا واقعی آپ سے فن لینڈ کی تاریخ نہیں لکھنے ہو رہی۔ میں تو سوچ رہی تھی کہ آئس لینڈ کی بھی آپ ہی لکھیں گے۔ لیکن یہاں تو مجھے کام بنتا نظر نہیں آ رہا۔ اب مجھے خود ہی کچھ کرنا پڑے گا۔
میں نے آج آفس سے واپسی پر1 گھنٹہ لگا کر مکمل کیا ہے۔ اور اب آپ کہہ رہے کہ اس ہفتے پوسٹ کر دیں گے۔
خیر، کوئی بات نہیں۔ مجھے آپ کی ہی پوسٹ کا انتظار رہے گا۔
بھلائی کا زمانہ ہی نہیں رہا اب تو۔ میں نے یہ تھریڈ اس لیے شروع کروایا تھا کہ کچھ آپ بھی پوسٹ کریں گے۔ خالی اگر میں نے ہی کرنا ہوتا تو مجھے ناروے کی ہی تاریخ بہت تھی۔ خیر۔ اب کیا ہو سکتا ہے۔ فن لینڈ کی کل کر دوں گی۔ سویڈن کی کوشش کرتی ہوں ابھی ہی کر دوں۔
~~
قیصرانی، آجکل لگتا ہے کہ میری نظر میں کوئی فرق آ رہا ہے۔ پتہ نہیں میں نے اس کو کیسے مِس کر دیا۔ لیکن میں نے ابھی ریڈ کی ہے۔ واقعی بہت اچھا لکھا ہے۔ مجھے پتہ ہوتا تو میں لکھ کر درستگی کے لیے آپ کو بھیج دیتی۔ خیر۔ بہت زبردست لکھا ہے۔ دوسرے حصے کا انتظار رہے گا۔
آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ یہ آپ کو غلط پتہ ہے۔ میں کوئی پوسٹ نہیں کر رہا اب۔ اور یہ بات چیلنج ہو چکی ہے اب۔ کوشش کریں کہ نسخہ آزمائیں اور مجھ سے کام لے کر دکھائیں۔
بے بی ہاتھی