سہرے کے پھول

سید عاطف علی

لائبریرین
یہ آیت :
’’فاعتبروا یا اولی البصار‘‘ نہیں بلکہ​
’’فاعتبروا یا اولی الابصار‘‘ ہے۔​
چونکہ آیتِ قرآنی کا معاملہ ہے منتظمین سے کہہ کر تدوین کروا دیجیے۔​
آپ کا بڑا کرم ہوگا۔
طالب دُعا
انا للہِ وانا علیہ راجعون
انا للہِ وانا الیہ راجعون
 
قبل اس کے کہ ہم آپ کا مکمل مضمون پڑھیں، لیجیے آپ کی شاعری پر ہماری صلاح۔ اساتذہ کی خصوصی توجہ چاہیئے اس صلاح کو اصلاح میں بدلنے کے لیے سو انتظار کیجیے ۔( استادِ محترم جناب الف عین اور جناب محمد یعقوب آسی صاحب، جناب محمد وارث صاحب جناب مزمل شیخ بسمل صاحب)​
دیکھ کر نوشہ کا میک اپ ہنس دئیے سہرے کے پھول
کھلکھلا کر ہنس پڑے غنچہ بنے سہرے کے پھول
دیکھو قدرت کا تماشا آج سہرےمیں سجے
عقدِ ثالث کی گواہی دے چکے سہرے کے پھول
ایک بیوی سات بچے آٹھواں ہے پیٹ میں
دشمن اتنے دوستوں کے ہو گئے سہرے کے پھول
بیوی بچے سب پریشاں دوست بھی حیران ہیں
پھول تھے جو لحد کےوہ آ بنے سہرے کے پھول
سہرا باندھے اک بڈھا شان سے بیٹھا ہوا
شرم سےہیں پانی پانی یہ مرے سہرے کے پھول
بھائی جی آپ کی ان ہی باتوں نے تو ہمیں لوٹ لیا ہے
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے :)
 

عسکری

معطل
ایہہ تے تہانوں ای پتہ اے :tongueout4:
ہمارے پاس ثبوت ہیں
2012811133333_samaa_tv.jpg


602997_380461922070264_1477067418_n.jpg


image_preview
 

عسکری

معطل
تسی بڑے ---------------------۔ او :angry2:
غصہ کر گئے او تسی انکل میں تو مذاق کر رہا تھا ہمین تو اپنے انکل پر پورا یقین ہے ان کی نگرانی ختم کرنے کا آرڈر مین کود دیتا ہوں :grin:

ویسے انکل بچ کے ایسا بھی ہوتا ہے
969217_259225807549545_1598023205_n.jpg


پھر مجھے مدد یا پیسے واپس دلوانے کے لیے بلانا پڑے گا
 
Top