محمد تابش صدیقی
منتظم
یہاں پر اس طرح کے سرویز میں سب سے اہم نام گیلپ کا ہے۔
اس کے علاوہ پلڈاٹ اور پلس کنسلٹینٹ بھی بڑی سروے کمپنیز ہیں۔
یہاں پر اس طرح کے سرویز میں سب سے اہم نام گیلپ کا ہے۔
صد فی صد متفق!میری ناقص رائے میں نون لیگ کو کسی صورت اقتدار میں نہیں آنا چاہئے۔ اتنی کمزور اور خوفزدہ حکومت کا کوئی فائدہ نہیں۔
صرف پہلے جملے سے متفق ہوں۔میری ناقص رائے میں نون لیگ کو کسی صورت اقتدار میں نہیں آنا چاہئے۔ اتنی کمزور اور خوفزدہ حکومت کا کوئی فائدہ نہیں۔
ان کے ویب سائٹس پر الیکشن سروے کے نتائج نظر سے نہیں گزرےیہاں پر اس طرح کے سرویز میں سب سے اہم نام گیلپ کا ہے۔
اس کے علاوہ پلڈاٹ اور پلس کنسلٹینٹ بھی بڑی سروے کمپنیز ہیں۔
تو آپ کے خیال میں اچھے انتخابی نتائج کے لئے کس طرح کی تعلیم کی ضرورت ہے؟ڈگری یافتہ اور تعلیم یافتہ ہونے میں فرق ہے۔ ہمارا بنیادی تعلیمی ڈھانچہ ہی بہت کمزور ہے۔
آج کل سرویز چل رہے ہوں گے۔ان کے ویب سائٹس پر الیکشن سروے کے نتائج نظر سے نہیں گزرے
ان روابط میں پارٹی سپورٹ کے سروے کہاں ہیں؟
واقعی، یہ سروے کہاں غائب ہو گیا۔ کچھ عرصے غالباََ اسی ادارے نے کروایا تھا اور ان روابط میں اسے ہونا چاہیے تھا۔ان روابط میں پارٹی سپورٹ کے سروے کہاں ہیں؟
خلا میں تو نہیں چلا گیا کہیں؟واقعی، یہ سروے کہاں غائب ہو گیا۔ کچھ عرصے غالباََ اسی ادارے نے کروایا تھا اور ان روابط میں اسے ہونا چاہیے تھا۔
اس کی بابت ادارہ ہی بتا سکے گاواقعی، یہ سروے کہاں غائب ہو گیا۔ کچھ عرصے غالباََ اسی ادارے نے کروایا تھا اور ان روابط میں اسے ہونا چاہیے تھا۔
یہاں یہ بھی ممکن است۔خلا میں تو نہیں چلا گیا کہیں؟
Opinion polling for the Pakistani general election, 2018 - Wikipediaواقعی، یہ سروے کہاں غائب ہو گیا۔ کچھ عرصے غالباََ اسی ادارے نے کروایا تھا اور ان روابط میں اسے ہونا چاہیے تھا۔
خلا کا کیا پوچھتے ہیں بھائی!خلا میں تو نہیں چلا گیا کہیں؟
مجھے تو چیف صاحب کا بیان منافقت پر مبنی لگا، یہ بیان صرف یہ ظاہر کرنے کے لئے دیا گیا کہ وہ مشرف کو کوئی رعایت نہیں دے رہے۔
رئیل ڈیڈی غصے میں ہیں۔اے آر وائے پہ آج بھی خان صاحب کی ہجو کہنے کا عمل جاری ہے۔
شنید تو رئیل اسٹیٹ ڈیڈی کی بابت ہے۔رئیل ڈیڈی غصے میں ہیں۔