ہائیکورٹ نے اپیلٹ کورٹ کا فیصلہ معطل کیا ہے اسے کالعدم قرار نہیں دیا، نااہلی کی تلوار ابھی بھی لٹک رہی ہے ۔لاہورہائیکورٹ نے شاہد خاقان کو آبائی حلقے مری سے الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی
ہائیکورٹ نے اپیلٹ کورٹ کا فیصلہ معطل کیا ہے اسے کالعدم قرار نہیں دیا، نااہلی کی تلوار ابھی بھی لٹک رہی ہے ۔لاہورہائیکورٹ نے شاہد خاقان کو آبائی حلقے مری سے الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی
وہ انڈیا میں ہے۔مشرقی پنجاب نہیں ہوتا کیا؟؟؟
عدلیہ کی غیر معمولی فعالیت اور جرنیلوں کی بے جا عجلت کے باعث شریف فیملی کی دم توڑتی سیاست ایک بار پھر زندہ و تابندہ ہو گئی ہے۔ اس موقع پر نواز شریف صاحب بائیکاٹ کی طرف نہ جائیں گے؛ وہ اپنے پتے بڑی سمجھ داری سے کھیل رہے ہیں۔ مرکز میں حکومت چھن بھی گئی تو عام انتخابات کے نتیجے میں پنجاب کی حکومت شاید پھر بھی مل ہی جائے ۔ یہ تو کسی صورت مہنگا سودا نہیں یعنی پنجاب میں حکومتی پارٹی اور مرکز میں مضبوط اپوزیشن پارٹی۔ بدقسمتی سے ہم نوے کی دہائی کی سیاست کی طرف لوٹ کر جا رہے ہیں۔ابھی تو الیکشن بائیکاٹ کی خبر بھی گرم ہے۔ دیکھیں جمعہ کے بعد کیا ہوتا ہے۔
یہ بھول جائیے کہ پنجاب بھی ملے گا۔عدلیہ کی غیر معمولی فعالیت اور جرنیلوں کی بے جا عجلت کے باعث شریف فیملی کی دم توڑتی سیاست ایک بار پھر زندہ و تابندہ ہو گئی ہے۔ اس موقع پر نواز شریف صاحب بائیکاٹ کی طرف نہ جائیں گے؛ وہ اپنے پتے بڑی سمجھ داری سے کھیل رہے ہیں۔ مرکز میں حکومت چھن بھی گئی تو عام انتخابات کے نتیجے میں پنجاب کی حکومت شاید پھر بھی مل ہی جائے ۔ یہ تو کسی صورت مہنگا سودا نہیں یعنی پنجاب میں حکومتی پارٹی اور مرکز میں مضبوط اپوزیشن پارٹی۔ بدقسمتی سے ہم نوے کی دہائی کی سیاست کی طرف لوٹ کر جا رہے ہیں۔
اس بات کی دلیل کیا ہے ویسے ؟شریف فیملی کی دم توڑتی سیاست ایک بار پھر زندہ و تابندہ ہو گئی ہے۔
سروے، جلسے وغیرہ۔ 2014 میں نون لیگ قریب قریب فارغ تھی اور اپنے بوجھ سے گرنے والی تھی۔ اب پوزیشن مقابلتا بہتر ہے۔اس بات کی دلیل کیا ہے ویسے ؟
سروے ؟
جلسے ؟
ورکرز کا جوش و خروش ؟
یا عوام کا اظہار ؟
کسی حد تک متفق، لیکن میں اسے آشیر باد نہیں کہوں گا۔کیا اسی جماعت کی ملک میں حکومت بنتی ہے جس کو اسٹیبلشمنٹ کی آشیر باد حاصل ہو ؟
انتظار رہے گا ۔کسی حد تک متفق، لیکن میں اسے آشیر باد نہیں کہوں گا۔
حکومت بننے، دینے وغیرہ کا سلسلہ ایک تفصیلی مراسلے کا متقاضی ہے۔ وقت نکلا تو جلد اس پر اپنی ’ذاتی‘ اور ’تجرباتی‘ رائے دوں گا۔
سروے جلسے ورکرز کا جوش و خروش یا عوام کا اظہار ووٹ، سب بے معنی باتیں ہیں، نتیجہ وہی ہوگا جو ملی بھگت سے تیار ہوگا۔اس بات کی دلیل کیا ہے ویسے ؟
سروے ؟
جلسے ؟
ورکرز کا جوش و خروش ؟
یا عوام کا اظہار ؟
اب تک جتنی حکومت بنی ہیں، پی پی پی یا مسلم لیگ کی سب فوج سے معاملات طے کرکے بنی ہیں۔۔ایک سنجیدہ سوال:
کیا اسی جماعت کی ملک میں حکومت بنتی ہے جس کو اسٹیبلشمنٹ کی آشیر باد حاصل ہو ؟
عبدالقیوم چوہدری