عبدالقیوم چوہدری
محفلین
سائیاں نے اگے رکھیا ہونا اےشنید تو رئیل اسٹیٹ ڈیڈی کی بابت ہے۔
سائیاں نے اگے رکھیا ہونا اےشنید تو رئیل اسٹیٹ ڈیڈی کی بابت ہے۔
تایا جان ناراض
اے او تایا جی نیں، جہیڑے ہر ویاہ تے رنِج ہوئے ہوندے۔تایا جان ناراض
اس الیکشن میں دیہاڑی نہیں لگ رہی نا۔ ناراض تو ہوں گے ہی۔تایا جان ناراض
غالبا دیہاڑی لگانے کیلئے الیکشن کا بائکاٹ کیا ہے۔اس الیکشن میں دیہاڑی نہیں لگ رہی نا۔ ناراض تو ہوں گے ہی۔
بادی النظر میں مشکل لگتا ہے۔ لگ یہی رہا ہے کہ انقلاب جی کی وقتی ضرورت اب ختم ہو گئی ہے۔غالبا دیہاڑی لگانے کیلئے الیکشن کا بائکاٹ کیا ہے۔
ایک انقلابی کزن ابھی بھگتانا باقی ہےبادی النظر میں مشکل لگتا ہے۔ لگ یہی رہا ہے کہ انقلاب جی کی وقتی ضرورت اب ختم ہو گئی ہے۔
عمران کے دو سیاسی کزنز، قادری اور شیخ رسید صاحب۔ قادری لات اونچی رکھنے کے شوق میں، اوندھے منہ گر پڑیں ہیں، جبکہ شیخ صاحب تابعداری کی مثال بنے ہوئے ہیں،ایک انقلابی کزن ابھی بھگتانا باقی ہے
میرا خیال ہے کہ طاہرالقادری صاحب نے فیصلہ کیا ہے کہ پیسہ ، وقت اور توانائی ممکنہ لانگ مارچ اور دھرنے کے لئے بچا رکھنا چاہئے۔عمران کے دو سیاسی کزنز، قادری اور شیخ رسید صاحب۔ قادری لات اونچی رکھنے کے شوق میں، اوندھے منہ گر پڑیں ہیں، جبکہ شیخ صاحب تابعداری کی مثال بنے ہوئے ہیں،
ایسا کرکے انہوں نے اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار لی ہے، اپنے جثہ سے بڑھ کر حصہ مانگنا، انہیں لے ڈوبا۔میرا خیال ہے کہ طاہرالقادری صاحب نے فیصلہ کیا ہے کہ پیسہ ، وقت اور توانائی ممکنہ لانگ مارچ اور دھرنے کے لئے بچا رکھنا چاہئے۔
آجکل تو بہت سی انہونیاں رونما ہو رہی ہیں۔ ایک یہ بھی سہی۔یہ کیا چل رہا ہے؟
جو مقدمہ شروع ہوا تھا، اس پہ جسٹس شوکت نے کہا تھا کہ ضرور مقدمہ چلائیں، لیکن اوپن کورٹ میں ٹرائل کریں۔ اس کے بعد "ایک لمبی چپ اور تیز ہوا کا شور" وغیرہ۔جسٹس شوکت صدیقی اداروں سے بھی پنگا لیے بیٹھے ہیں۔ اور اب باس سے بھی۔
لگتایے کہ جلد ہی کسی مقدمہ میں پھنسیں گے، ایک شروع تو کیا تھا، پتہ نہیں کیا بنا اس کا۔
انصاف کی پنگ پانگ جاری است و بہت است۔لاہورہائیکورٹ نے شاہد خاقان کو آبائی حلقے مری سے الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی