پی کے میپ کو ووٹ دے دیں، وہ محب وطن ہیں۔میں کسی صورت عمران خان کو ووٹ نہیں دوں گا
وہ ایک کرپٹ نواز پہروپیا ہے
اس کی تھیلی میں سارے گندے انڈے بھرے ہوئے ہیں
اس کی ایک صوبے کی حکومت جب فیل ہوگئی تو سینٹر میں کیا چلائے گا
اس کا ماضی جیسا ہے مستقبل بھی ویسا ہی ہوگا
مشکل تو کبھی بھی نہیں تھابرسبیلِ تذکرہ، غداری کا ٹیگ لگانا کتنا آسان ہو گیا ہے ہمارے ہاں۔
آسان تر کہہ لیں جناب۔مشکل تو کبھی بھی نہیں تھا
ویسے یہ "آگ لگنے" کا عمل ہے شاندار بلکہ جاندار۔ ہٹلر نے اپنے بالکل ابتدائی دنوں میں جب وہ الیکشن جیت کر آیا تھا، اپنی پارلیمنٹ کو خود ہی آگ لگوا کر الزام کمیونسٹوں پر تھوپ دیا تھا اور اس فعل کی آڑ میں ان پر چڑھ دوڑا تھا بلکہ جرمنی میں ان کو ختم ہی کر دیا تھا۔ویسے پاکستان میں ماچس بھی جلے تو اس کے ساتھ ضرور شریفوں کی کرپشن کا ریکارڈ بھی جل جاتا ہے۔ یہ الگ بات کہ اس ریکارڈ کا ہمارے جغادری صحافیوں کو آگ لگنے کے بعد علم (بلکہ الہام) ہو پاتا ہے۔
گویا آپ کہنا چاہ رہے ہیں کہ نندی پور کا ریکارڈ نہیں جلا ؟ویسے پاکستان میں ماچس بھی جلے تو اس کے ساتھ ضرور شریفوں کی کرپشن کا ریکارڈ بھی جل جاتا ہے۔ یہ الگ بات کہ اس ریکارڈ کا ہمارے جغادری صحافیوں کو آگ لگنے کے بعد علم (بلکہ الہام) ہو پاتا ہے۔
بصد احترام عرض ہے کہ میں ایسا ہرگز بھی نہیں کہنا چاہ رہا۔گویا آپ کہنا چاہ رہے ہیں کہ نندی پور کا ریکارڈ نہیں جلا ؟
اور ایل ڈی اے میں آگ نہیں لگی؟(بلکہ لگائی نہیں گئی ؟) اور وہاں پچیس بندوں کا مرنا محض ڈرامہ تھا ؟
بجا فرمایا بھائی۔ویسے یہ "آگ لگنے" کا عمل ہے شاندار بلکہ جاندار۔ ہٹلر نے اپنے بالکل ابتدائی دنوں میں جب وہ الیکشن جیت کر آیا تھا، اپنی پارلیمنٹ کو خود ہی آگ لگوا کر الزام کمیونسٹوں پر تھوپ دیا تھا اور اس فعل کی آڑ میں ان پر چڑھ دوڑا تھا بلکہ جرمنی میں ان کو ختم ہی کر دیا تھا۔
اسٹیبلیشمنٹی رومانس کے عروج پر ؟جب تحریک انصاف اپنے عروج پر ہے
برسبیلِ تذکرہ، غداری کا ٹیگ لگانا کتنا آسان ہو گیا ہے ہمارے ہاں۔
پہلی دو خبریں تھیں، تیسری درفنطنی کا سورس نہیں بتایا وقار صاحب نے۔
یہ در فطنی 35 پنکچرز اور 37 اکاؤنٹس کی طرح کی خبرتو ہو سکتی ہے۔پہلی دو خبریں تھیں، تیسری درفنطنی کا سورس نہیں بتایا وقار صاحب نے۔
زرداری صاحب کا پنجاب سے بوریا بستر گول ہو چکا ہے۔ یہ اسی صورت میں مرکز میں آ سکتے ہیں جب ایک کنگز پارٹی ان کا ساتھ دے۔زرداری کا مرکز میں اکیلے آنا مشکل ہے۔
ن لیگ کے ساتھ اتحاد کر سکتے ہیں البتہ۔