Taken out of context. He was just sharing his first time experience of the Western world in the 70s
جنرل ضیا الحق کے سیاسی وارث اور اسکی باقیات "نظریاتی جمہوری" ہو سکتی ہیں تو حکومت کو کسی طرف جاتے ہوئے کیا موت پڑتی ہے؟کیا حکومت سبز باغ سے کالا باغ کی طرف جارہی ہے؟
اختتام کی جانب گامزن تو ہو سکتی ہے.جنرل ضیا الحق کے سیاسی وارث اور اسکی باقیات "نظریاتی جمہوری" ہو سکتی ہیں تو حکومت کو کسی طرف جاتے ہوئے کیا موت پڑتی ہے؟
یاد رہے کہ یہ ان کی خیبر پختون خوا میں دوسری مسلسل باری ہے.عمران خان نے کے پی میں کیا کر لیا ؟
اختتام کی جانب گامزن تو ہو سکتی ہے.
مان لیتے ہیں اس حکومت کی کارکردگی بہت بری ہے۔ اب بتائیں اس حکومت کے اختتام سے کونسا انقلاب آجائے گا؟ کونسی نئی قیادت ملک کی باگ دوڑ سنبھالے گی؟ اگر شریف یا زرداری خاندان کو ہی دوبارہ اقتدار میں لانا ہے تو اس سے بہتر ہے موجودہ حکومت کو ہی چلنے دیا جائے۔جنرل ضیا الحق کے سیاسی وارث اور اسکی باقیات "نظریاتی جمہوری" ہو سکتی ہیں تو حکومت کو کسی طرف جاتے ہوئے کیا موت پڑتی ہے؟
عوام کو دکھائے گئے سبز باغات کا کیا ہوگا؟مان لیتے ہیں اس حکومت کی کارکردگی بہت بری ہے
وہی جو پچھلی حکومتوں میں ہوتا تھا۔ چند وعدے پورے ہوں گے اور باقیوں پر خزانہ خالی ہونے کی وجہ سے یوٹرن لے لیا جائے گا۔عوام کو دکھائے گئے سبز باغات کا کیا ہوگا؟
کیا پانچ سال کے بعدنئی حکومت کو قومی خزانہ بھرا ملے گا؟وہی جو پچھلی حکومتوں میں ہوتا تھا۔ چند وعدے پورے ہوں گے اور باقیوں پر خزانہ خالی ہونے کی وجہ سے یوٹرن لے لیا جائے گا۔
بھرا ہوا نہ بھی ملا تو دیوالیہ شدہ نہیں ملے گا۔کیا پانچ سال کے بعدنئی حکومت کو قومی خزانہ بھرا ملے گا؟
اللہ کرے ایسا ہی ہو بلکہ اس سے بہتر ہو.بھرا ہوا نہ بھی ملا تو دیوالیہ شدہ نہیں ملے گا۔
بقول یگانہ چنگیزیاختتام کی جانب گامزن تو ہو سکتی ہے.
ابھی تو کراچی والوں نے شور مچانا ہے کہ ہماری مردم شماری درست نہیں کی گئیGovt okays 2017 census results after three years - Pakistan - DAWN.COM
پاکستان ہر دس سال بعد مردم شماری میں ناکام رہا ہے اور تین سال پرانی مردم شماری بھی اب اپروو کی ہے لیکن بڑھکیں مارنے کی عادت نہیں گئی اور وزیر فرماتے ہیں کہ کیوں نا ہر تین سال بعد مردم شماری کرائی جائے۔ کیوں اور کیسے؟
حوالہ؟ غیر مُلکی دورے بھی اِسی میں بھرتی کر دِیے گئے؟ یِہ کیا ہے، کس ذیل میں یہ جدول ہے؟ماشاءاللہ ان جمہوری انقلابی شاہی خاندانوں نے بھی سیکورٹی کے نام پر رج کر عوام کو لوٹا۔ یہ سب جرنیلوں پر ہی گئے ہیں
حوالہ حکومت کی قرضہ کمیشن رپورٹ ہے جو طویل عرصہ بعد مکمل ہو کر سامنے آچکی ہے۔ جس کا وعدہ وزیر اعظم عمران خان نے اپنی پہلی تقریر میں کیا تھا کہ میں ان شاہی خاندانوں کا احتساب کروں گا