جاسم محمد
محفلین
غیر ملکی دوروں کے نام پر جو یہ شاہی خاندان اپنے ذاتی سیر سپاٹے کرتے رہے ہیں یہ سب ڈیٹا ثبوتوں کے ساتھ حکومت کے پاس آچکا ہے۔غیر مُلکی دورے بھی اِسی میں بھرتی کر دِیے گئے؟
غیر ملکی دوروں کے نام پر جو یہ شاہی خاندان اپنے ذاتی سیر سپاٹے کرتے رہے ہیں یہ سب ڈیٹا ثبوتوں کے ساتھ حکومت کے پاس آچکا ہے۔غیر مُلکی دورے بھی اِسی میں بھرتی کر دِیے گئے؟
ثبوت کہاں ہیں؟غیر ملکی دوروں کے نام پر جو یہ شاہی خاندان اپنے ذاتی سیر سپاٹے کرتے رہے ہیں یہ سب ڈیٹا ثبوتوں کے ساتھ حکومت کے پاس آچکا ہے۔
وزیر اعظم کی قرضہ تحقیقاتی کمشن کی رپورٹ میں تمام ثبوت موجود ہیں کہ کس حکمران نے ہر غیر ملکی دورہ پر ٹیکس پیئر کا کتنا پیسا کہاں خرچ کیا۔ یہ رپورٹ نیب کو بھجوا دی گئی ہے۔ثبوت کہاں ہیں؟
ھاھاھا۔ یِہ رپورٹ پبلک نہیں کِی گئی۔ یِہ تو پھر وُہی الزامات ہی ہُوئے نا۔ پھر کہتے ہیں اعلیٰ عدلیہ نے چھوڑ دِیا۔وزیر اعظم کی قرضہ تحقیقاتی کمشن کی رپورٹ میں تمام ثبوت موجود ہیں کہ کس حکمران نے ہر غیر ملکی دورہ پر ٹیکس پیئر کا کتنا پیسا کہاں خرچ کیا۔ یہ رپورٹ نیب کو بھجوا دی گئی ہے۔
یعنی پروپیگنڈہ کا آغاز ہوا ہی چاہتا ہے۔یہ رپورٹ نیب کو بھجوا دی گئی ہے
چینی، آٹا، تیل بحران کمیشن رپورٹ پبلک ہو چکی ہے۔ قرضہ کمیشن رپورٹ بھی جلد پبلک ہو جائے گی۔ پھر آپ اس رپورٹ میں سے بھی کیڑے نکالیں گے جب اس پر کاروائی شروع ہو گی۔ھاھاھا۔ یِہ رپورٹ پبلک نہیں کِی گئی۔ یِہ تو پھر وُہی الزامات ہی ہُوئے نا۔ پھر کہتے ہیں اعلیٰ عدلیہ نے چھوڑ دِیا۔
اگر پراپگنڈہ ہی کرنا تھا تو ۲۰۱۸ میں اقتدار میں آتے ساتھ جعلی اعداد و شمار گھڑ کر نیب کو بھیج دیتے۔ اس رپورٹ میں دو سال اسی لئے لگے کیونکہ ہر ادارہ و محکمہ سے ڈیٹا ثبوتوں کیساتھ اکٹھا کیا گیا ہے۔ تاکہ بعد میں یہ شاہی خاندان عدم ثبوت پر عدالت سے بری نہ ہو سکیں۔یعنی پروپیگنڈہ کا آغاز ہوا ہی چاہتا ہے۔
آپ نے دو سال ضائع کر دیے، ہونا اب بھی یہی ہے۔بعد میں یہ شاہی خاندان عدم ثبوت پر عدالت سے بری نہ ہو سکیں۔
اگر ایسی بات ہوتی تو اپوزیشن ہر پروگرام میں نیب کے خلاف نہ بول رہی ہوتی۔ ان کو اچھی طرح معلوم ہے اب کی بار کوئی این آر او نہیں ملے گا۔ خان اعظم پکی کاروائی کر رہا ہے۔آپ نے دو سال ضائع کر دیے، ہونا اب بھی یہی ہے۔
یہ لیں حکومت جھوٹ بول رہی ہے تو اپوزیشن کی سن لیں۔ آج رانا ثنا اللہ نے بھی اعتراف کر لیا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نیب ترامیمی بل یعنی این آر او پر بالکل متفق تھے مگر پاگل عمران خان نہیں مانا۔آپ نے دو سال ضائع کر دیے، ہونا اب بھی یہی ہے۔
مشرف نے آگے بڑھنے کیلئے ہی سب کو این آر او دے دیا تھا۔ جس کا سنگین نتیجہ پاکستان نے اگلے دس سال بھگتا۔ اب یہی غلطی دہرائی نہیں جا سکتی۔اس طرح آپ انہی چیزوں میں الجھے رہیں گے اور آگے نہیں بڑھ سکتے۔
آپ غالباً یہ کہنا چاہ رہے ہیں۔جس کا سنگین نتیجہ پاکستان نے اگلے دس سال بھگتا۔
بالکل یہی بات ہے۔ سو فیصد متفق۔آپ غالباً یہ کہنا چاہ رہے ہیں۔
قوم عمران خان سے: ہم پہ ظلم نہ کرو اللہ کا عذب آ جائے گا۔
عمران خان: ظلم تو نواز اور زرداری نے کیا تھا، میں تو اللہ کا عذاب ہوں۔
یہ کب سے کب کا گوشوارہ ہے؟ اس میں مشرف اور عمران وغیرہ کیوں شامل نہیں؟ماشاءاللہ ان جمہوری انقلابی شاہی خاندانوں نے بھی سیکورٹی کے نام پر رج کر عوام کو لوٹا۔ یہ سب جرنیلوں پر ہی گئے ہیں
۲۰۰۸ سے ۲۰۱۸ تک۔یہ کب سے کب کا گوشوارہ ہے؟
خلائی مخلوق کی وجہ سے۔۔۔اس میں مشرف اور عمران وغیرہ کیوں شامل نہیں؟
Govt okays 2017 census results after three years - Pakistan - DAWN.COM
پاکستان ہر دس سال بعد مردم شماری میں ناکام رہا ہے اور تین سال پرانی مردم شماری بھی اب اپروو کی ہے لیکن بڑھکیں مارنے کی عادت نہیں گئی اور وزیر فرماتے ہیں کہ کیوں نا ہر تین سال بعد مردم شماری کرائی جائے۔ کیوں اور کیسے؟
اور آج وہی ہوا جس کی کل پیشگوئی کی تھی:ابھی تو کراچی والوں نے شور مچانا ہے کہ ہماری مردم شماری درست نہیں کی گئی
ایم کیوایم پاکستان کا حکومت سے علیحدگی کا عندیہ - ایکسپریس اردوخالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ جو معاشرہ مردم شماری ہی صحیح نہ کر سکے وہ مردم شناسی کیسے کرسکتا ہے، ہر مردم شماری میں سندھ کے شہری علاقوں کی آبادی 25 فیصد کم دکھائی گئی، اس حوالے سے ہمارے خدشات درست ثابت ہوئے، ہم مردم شماری سے قبل ہی عدالتوں میں چلے گئے تھے اور ہم نے حکومت میں اسی بنیادی نقطے پر شمولیت اختیار کی، لیکن وفاقی حکومت نے ایم کیو ایم کے خدشات کے باوجود مردم شماری کو منظور کرلیا۔