جگا جاسوسمسلم لیگ میں فیڈ بیک کنٹرول کا کردار چوہدری نثار علی خان ادا کرتے ہیں۔
دعوت اسلامی کو یونیورسٹی کے لئے 150 ایکڑ دینے کی مراثی مافیا کو بہت تکلیف ہوئی ہے۔
معلوماتی۔دعوت اسلامی کو یونیورسٹی کو 150 ایکڑ دینے کی مراثی مافیا کو بہت تکلیف ہوئی ہے۔
دعوت اسلامی کی یونیورسٹی کا آرڈیننس 2013 میں پاس ہو چکا ہے ، دعوت اسلامی کے مرکز کی سیر ایک دفعہ عمران خان بھی کر چکا ہے۔معلوماتی۔
لیکن ان دنوں میں سیاسیوں کی طرف سے کی گئی کوئی بھی مہربانی اگلے انتخابات کے تناظر میں ہی دیکھی جائے گی۔
بجا فرمایا ترین صاحب۔
ڈی اے پی اور پوٹاش کی 4000 میں ملنے والی بوری 2200 میں ملنے پر۔
یوریا کی بوری بلیک سے 2000 میں ملنے والی 1300 میں ملنے پر۔
ٹیوب ویلوں پر ہونے والی 12 گھنٹے لوڈ شیدنگ کم ہو کر 2 سے 3 گھنٹے کرنے پر اور بجلی کا یونٹ 16 روپے سے کم کر کے 5 روپے کرنے پر۔
پارٹ ٹائم ہی سہی لیکن میں خود ایک کسان ہوں، میں یقیناً بدلہ لوں گا فکر نا کریں۔
سنا ہے کہ عمران خان کے بارے میں ریمارکس دیتے ہوئے حامد میر کی کوئی آڈیو بھی لیک ہوئی ہے۔
کونسی آڈیو؟سنا ہے کہ عمران خان کے بارے میں ریمارکس دیتے ہوئے حامد میر کی کوئی آڈیو بھی لیک ہوئی ہے۔
کل پرسوں بہت شئر ہو رہی تھی۔کونسی آڈیو؟
سانہوں وی بھیج دیوکل پرسوں بہت شئر ہو رہی تھی۔