فرقان احمد
محفلین
پی ٹی وی پر تو روز ہی آتے ہیں، باقاعدگی کے ساتھ۔ شاید اس طرح کی ٹویٹس پر ہمیں اسی لیے حیرت نہیں ہوتی ہے؛ ہم ان کے باقاعدہ سامع جو ٹھہرے۔ ہم شاید ان افراد میں شامل ہیں جو باقاعدگی سے صدر مملکت کی پوری تقریر سنتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ نہایت شستہ زبان بولتے ہیں۔ موصوف سے شکایت یہ ہے کہ مڈل کلاس سے آنے کے باوجود ایوانِ صدر کے اخراجات میں خاطرخواہ کمی نہ لا سکے۔تاریخ گواہ ہے کہ جب جب صدر صاحب بولے ہیں، چھپر پھاڑ کر بولے ہیں۔