عبدالقیوم چوہدری
محفلین
اے میں کہیا ۔۔۔۔۔۔ بانس وی لے کے جُلیو نال!1999 سے غلطیوں پر ثابت قدم!اللہ رے معصومیت جرنیل صاحب کی۔ غلطی سے کہا!!!!!
غلطی سے کہا باہر بھجوانے میں راحیل شریف کا کردار ہے ، اقدام وزیر داخلہ اور وزیراعظم کا تھا، پرویز مشرف
غلطی کی نا!دیکھیں حامد!! اب میرے سارے انٹرویو تم ہی کرنا پلیز-
اس کا تو حلف نامہ ساتھ شامل ہونا چاہئے، سو روپے کے اشٹام پہ۔نکاح نامے میں ایک نئی شق کا اندراج ہونا چاہئے
الگ ہونے کی صورت میں کتاب نہیں لکھی جائے گی
نکاح نامے میں ایک نئی شق کا اندراج ہونا چاہئے
الگ ہونے کی صورت میں کتاب نہیں لکھی جائے گی
خدا کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ میری بیوی کو کتابوں سے شدید نفرت ہے!اس کا تو حلف نامہ ساتھ شامل ہونا چاہئے، سو روپے کے اشٹام پہ۔
عموماً جن افراد کو کتب بینی کی "بیماری" ہوتی ہے، ان کی بیگمات کو کتب سے نفرت ہی ہوتی ہے۔خدا کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ میری بیوی کو کتابوں سے شدید نفرت ہے!
اس "بیماری" کا صحیح فائدہ تو ریحام خان نے سمجھایا۔عموماً جن افراد کو کتب بینی کی "بیماری" ہوتی ہے، ان کی بیگمات کو کتب سے نفرت ہی ہوتی ہے۔
عموماً جن افراد کو کتب بینی کی "بیماری" ہوتی ہے، ان کی بیگمات کو کتب سے نفرت ہی ہوتی ہے۔
کیا پرانی یادیں تازہ کر دیں
کھر اور کھوسہ مل کر تبدیلی لائیں گے۔
کتنی پرانی؟کیا پرانی یادیں تازہ کر دیں
ان 10 میں سے 5 عمران خان صاحب خود ہیں کیا؟