سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسمن

لائبریرین
IMG-20180608-_WA0002.jpg
 

جان

محفلین
ریاست مدینہ بنانے کی طرف پہلا قدم۔
قومی اسمبلی کے 173 ٹکٹوں میں باقی جماعتوں سے آنے والے مہاجرین کے لئے 148 ٹکٹ۔ پی ٹی آئی کے انصار کے لئے صرف 25۔۔
اس سے بڑے ایثار اور قربانی کی مثال صرف اسلام کی ابتدائی تاریخ میں ملتی ھے۔
(منقول)
 
I am totally disappointed from this response, he should had accepted that he doesn't know
شدید مصروفیات کے سبب میں ابھی تک پورا انٹرویو نہیں سن سکا۔ سوشل میڈیا پر جو کلپس آ رہے ہیں ان میں اینکر کے سوالات اور خان صاحب کے جوابات سن کر ہنسنے کے ساتھ ساتھ رونا بھی آیا کہ میرے ملک کا ایک قومی لیڈر عالمی نشریاتی ادارے پر بونگیاں مار کر اپنا، پارٹی اور ریاست کا کیا مذاق بنوا رہا ہے۔

اس سے بدرجہا بہتر تو بلاول بھٹو کا روس (غالباً) میں دیا انٹرویو تھا، جسے میرے سمیت پاکستانیوں کی اکثریت نے بلاول کی کم عمری اور سیاسی ناپختگی کے باوجود بہت ہائی ریٹ کیا تھا۔
 

یاز

محفلین
تاریخِ انسانی میں اس سے بہتر کامیڈی شاید ہی دیکھی گئی ہو۔ اصل کامیڈی نو دس منٹ کے بعد شروع ہوتی ہے۔
 
تاریخِ انسانی میں اس سے بہتر کامیڈی شاید ہی دیکھی گئی ہو۔ اصل کامیڈی نو دس منٹ کے بعد شروع ہوتی ہے۔
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
وسیم بادامی:atwitsend:
میں سوچ رہا ہوں کہ اگر پی ٹی آئی انتخابات جیت گئی تو چوہان صاحب کو کون سی وزارت ملے گی ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top