سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ربیع م

محفلین
نواز کی رشتے داری مار گئی، ورنہ صفدر کے ساتھ کیپٹن کا بابرکت لفظ ہی خدا کے عذاب سے بچنے کیلیے کافی تھا۔ بھر بھی صرف ایک سال عذاب۔
 

الف نظامی

لائبریرین
36711038_2206225622947937_8527166093100318720_o.jpg
 

سید عمران

محفلین
بالکل درست فرمایا! اخبار جہاں کے اسلامی سوالات والے صفحے کے جواب مفتی عبداللہ دیتے تھے (اگر تو مجھے ٹھیک نام یاد ہے) وہ بریلوی تھے اور ان کے یہاں میں نے کبھی ایسی کوئی بات نہیں پڑھی۔ اس کے علاوہ لاتعداد بریلوی علماء کے اس حوالے سے لیکچر سنے اور پڑھے لیکن کہیں بھی اس طرح کی حرکات کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔

ایک مسئلہ اور بھی ہے کہ دیگر مسالک کے جو شدت پسند پیروکار ہیں، میں نے ان کو ایک دوسرے کے لئے کافی عجیب عجیب باتیں پھیلاتے دیکھا ہے۔ مسئلہ عدم برداشت کا بھی ہے۔
گلی کوچوں کے جذباتی خطیبوں کا نفرت پھیلانے میں بڑا ہاتھ ہے۔۔۔
ایک ذرا سی بات لے کر اس میں سے علمی پہلو نکالا اور جذباتیت بھری۔۔۔
اس میں مزید بارہ مصالحے کی چاٹ ڈالی۔۔۔
اسے چکھ کر عوام کو نفرت کی مرچیں لگیں۔۔۔
پھر انہوں نے جو اچھل کود کی تو ایک عالم یہ تماشہ دیکھا کیے!!!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top