قوم اس احسان کا بدلہ کیونکر چکا پائے گی۔
آج مودودی صاحب ہوتے تو یہ ضرور پوچھتے کہ:ماضی کے جھروکوں سے
جنرل ایوب خان نے مولانا مودودی سے پوچھا میری سمجھ میں آج تک یہ نہیں آیا کہ جمہوریت کا اسلام سے کیا تعلق ہے؟
مولانا نے برملا جواب دیا "یہ تو صرف آپ کی سمجھ میں نہیں آیا لیکن پوری قوم کی سمجھ میں یہ نہیں آرہا کہ فوج کا سیاست سے کیا تعلق ہے؟
گرفتاری دینے گئے ہیں، بارات لے کر نہیں گئے۔کپتان صفدر گرفتاری دینے پہنچ گئے اور ہمراہ دس بندے بھی نہیں۔
لیں جی دس بندے گن لیں۔کپتان صفدر گرفتاری دینے پہنچ گئے اور ہمراہ دس بندے بھی نہیں۔
اوئے عمران اور نواز شریف! کراچی کی فکر کرنے کی بجائے پختونخواہ اور پنجاب میں لوگوں کو روزگار دینے کا بندوبست کرو تاکہ یہ لوگ کراچی نہ آئیں
کیونکہ اب ڈاکٹر فاخر رضا خود کراچی تشریف لارہے ہیں۔اوئے عمران اور نواز شریف! کراچی کی فکر کرنے کی بجائے پختونخواہ اور پنجاب میں لوگوں کو روزگار دینے کا بندوبست کرو تاکہ یہ لوگ کراچی نہ آئیں
تاریخ سے ثابت ہے کہ پرچہ آؤٹ آف کورس آ جائے تو قادری صاحب کی یاد ضرور آیا کرتی ہے۔
ہو سکتا ہے اسی کٹے کو ’مل جل‘ کر دوبارہ کھول دیں۔وہ پوچھنا تھا کہ ڈیم شیم بن گئے ہیں تو نواں کٹا کھولا جائے پھر؟
تاریخ سے ثابت ہے کہ پرچہ آؤٹ آف کورس آ جائے تو قادری صاحب کی یاد ضرور آیا کرتی ہے۔