رضوان الرحمن خان
محفلین
معاف کیجئے گا۔ ۔ ۔
کیا وہ آپ کی بلی تھی؟؟؟؟؟
رضوان بھیا! ہتھ ہولا رکھیں ۔۔۔!!! شکریہ
سنا ہے آج کل چین میں پاکستانی گدھوں کی طلب میں بہت زیادہ اضافہ ہو گیا ہے۔
بھائی! ہم تو ابھی اس محفل میں صحیح سے شامل بھی نہیں ہوئےرضوان بھیا! ہتھ ہولا رکھیں ۔۔۔!!! شکریہ
رضوان بھیا! آپ درج ذیل ربط پر تشریف لے جائیں اور اپنا تعارف کروائیں تاکہ آپ کو باضابطہ طور پر خوش آمدید کہا جا سکے ۔۔۔ اس ربط پر کلک کر بائیں جانب اوپر کی طرف آپشن ہو گا 'نئی لڑی ارسال کریں' ۔۔۔ بس وہاں جا پہنچیں سرکار ۔۔۔!!!بھائی! ہم تو ابھی اس محفل میں صحیح سے شامل بھی نہیں ہوئے
تے فیر کم چک کے رکھوبھائی! ہم تو ابھی اس محفل میں صحیح سے شامل بھی نہیں ہوئے
حکمِ عالیہ کی تعمیل کردی گئی ہے۔ (منتظمِ صفحہ کا نام عالیہ تو نہیں ہے ناں۔)رضوان بھیا! آپ درج ذیل ربط پر تشریف لے جائیں اور اپنا تعارف کروائیں تاکہ آپ کو باضابطہ طور پر خوش آمدید کہا جا سکے ۔۔۔ اس ربط پر کلک کر بائیں جانب اوپر کی طرف آپشن ہو گا 'نئی لڑی ارسال کریں' ۔۔۔ بس وہاں جا پہنچیں سرکار ۔۔۔!!!
ربط
جناب غیر پارلیمانی الفاظ و رائے سے اجتناب فرمائیے۔ شکریہ
سنا ہے آج کل چین میں پاکستانی گدھوں کی طلب میں بہت زیادہ اضافہ ہو گیا ہے۔
یہ لڑی سیاسی چٹکلوں کے لیے مخصوص کی گئی۔ ایسا مواد لطائف کی دیگر لڑیوں میں پوسٹ کیجیے۔
معاف کیجئے گا۔ ۔ ۔
کیا وہ آپ کی بلی تھی؟؟؟؟؟
ہر اک پھکی میں ہے یو ٹرن نرالی۔ زیادہ استعمال کی صورت میں "پوٹین" آنے کا اندیشہ۔ اپنی ذمہ داری پر استعمال کریں۔ وزارت شوگر و موٹاپا
آزمائش شرط ہے۔
اتنا بڑا منہ ہے اس کا ۔ کہیں کھا ہی نا جائے
یہ کھاتا نہیں پیتا ہے ۔ڈیزلاتنا بڑا منہ ہے اس کا ۔ کہیں کھا ہی نا جائے
شاید یہ کوئی اور عورت ہے ملتی جلتی شکل والی