محمد تابش صدیقی
منتظم
اور بھٹو نے زندہ نہ رہنے کا فیصلہ کر لیا۔اس کے بعد پیپلز پارٹی کے وفد نے شہید بھٹو اور شہید جنرل ضیاا لحق کے لیے اجتماعی فاتحہ خوانی کی۔
اور بھٹو نے زندہ نہ رہنے کا فیصلہ کر لیا۔اس کے بعد پیپلز پارٹی کے وفد نے شہید بھٹو اور شہید جنرل ضیاا لحق کے لیے اجتماعی فاتحہ خوانی کی۔
اور پھر کارکنوں کے پرزور اصرار پر فیصلہ واپس لے لیا۔اور بھٹو نے زندہ نہ رہنے کا فیصلہ کر لیا۔
پچھلی بار جب نیا پاکستان بنا تھا تو پرانے سے آبادی میں آدھا تھا۔ اس بار کیا ہونے والا ہے؟پرانے پاکستان کا آخری جمعہ مبارک ،ان شاء اللہ اگلے جمعہ کو نیا پاکستان ہوگا ۔
اس بار پرانے پہ ہی نئے کا ملمع چڑھایا جائے گا۔پچھلی بار جب نیا پاکستان بنا تھا تو پرانے سے آبادی میں آدھا تھا۔ اس بار کیا ہونے والا ہے؟
باقی کو فیس بک نے ڈیلیٹ کیا کہ نہیں؟
طلاق دے دی تو پھر؟جو بندہ بیویاں بدل سکتا ہے تو وہ ملک کے حالات بھی بدل سکتا ہے ! انج تے انج سہی ۔
اس کا جواب یہ ہے کہ نواز شریف کرپٹ ہے۔
اتنا بڑا ہسپتال!!!!ایک سیاسی پارٹی کا الیکشن کمپین کے لیے مزید 10 ہسپتال بنانے کا فیصلہ۔
فی ہسپتال اندازاً 350 میگا بائیٹ لاگت آئے گی۔
اس میں بھی کسی "محکمے" کا ہاتھ نکل آئے گا گویا!