عبدالقیوم چوہدری
محفلین
فیصل بھائی راستے تو کافی بند تھے۔ ابھی کل ہی تو لاہور میں پولیس فورس کو اس سارے ڈرامے کے مکمل ہونے اور شہباز شریف کی ریلی کے وہاں پہنچ نہ پانے کی خوشی میں ڈنر بھی کروایا گیا ہے۔ اور یہ اخباری خبر نہیں ہے۔یہ سارا پراپیگنڈا ہے میں ابھی کلمہ چوک میں ہوں۔ پندرہ منٹ پہلے میرا دوست مجھے ملنے گڑھی شاہو سے بذریعہ مال روڈ آیا ہے ۔ کوئی راستہ نہ بند ہے نہ کوئی ہنگامہ ہو رہا ہے ۔ جتنا ابال ہے سارا فیس بک پر ہے یا بی بی سی پر ہے
جی۔ جہاں جہاں ریٹائرڈ فوجی بھی کام کر رہے ہیں وہاں اس ہفتے سے کام بالکل معطل ہے کہ سب کو بلا لیا گیا in the line of dutyمخالفین کیسے نا مانیں، ریاست کی یونیفارمڈ اور سول مشینری ایک ہی مشن کو لیکر 2014 سے لگاتار تگ ودو کر رہے ہیں۔
خلائی مخلوق نے دو لاکھ ساٹھ ہزار ریزرو فوجی 13 جولائی سے 30 جولائی تک آن ڈیوٹی کر لیے ہیں۔ اتنا ریزرو فوجی تو 71 اور کارگل کی جنگ میں بھی نہیں بلایا گیا تھا۔
ریلی کا اپنا پلان ہی نہیں تھا ایِرپورٹ جانے کا اور راستے صرف ریلی کے دوران جہاں جہاں سے ریلی گزری وہاں کے بند ہونگے اس کے علاوہ تو پورا شہر کھلا تھا اور یہ بات مکمل ذمہ داری سے کہہ رہا ہوں کیونکہ میں خود لاہور کے مرکز مزنگ میں رہتا ہوں اور کام کے لیئے روزانہ مجھے کلمہ چوک آنا ہوتا ہےفیصل بھائی راستے تو کافی بند تھے۔ ابھی کل ہی تو لاہور میں پولیس فورس کو اس سارے ڈرامے کے مکمل ہونے اور شہباز شریف کی ریلی کے وہاں پہنچ نہ پانے کی خوشی میں ڈنر بھی کروایا گیا ہے۔ اور یہ اخباری خبر نہیں ہے۔
پنڈی کا ہسپتال تو ان کا ہسپتال ہی ہوا۔پرویز خٹّک پنڈی کے ہسپتال میں داخل ہیں، کیونکہ انکے اپنے بنائے ہوئے ہسپتال فیس بُک پر واقع ہیں اور خٹّک صاحب کو ان پہ اپلوڈ کرنا تکنیکی طور پر فی الحال ممکن نہیں۔
منقول
ہر اسپتال اسپتالِ ما است، وغیرہپنڈی کا ہسپتال تو ان کا ہسپتال ہی ہوا۔
"اس کا" کی وضاحت کی جائے!اگر اب بھی کپتان الیکشن ہار جائے تو ان کو چاہیے اس کا کورٹ مارشل کر دیں۔
منقول
وضاحت کے لیے محکمہ زراعت سے رجوع کریں۔"اس کا" کی وضاحت کی جائے!
ترکی بنانے کا بھی اعلان کیا ہے۔اب اگر حکومت ملی تو ملک کو ملائشیا کی طرح ترقی دوں گا۔ شہباز شریف کا اعلان
غنیمت کہ ترکی بہ ترکی بنانے کا نہیں کہ دیا۔ترکی بنانے کا بھی اعلان کیا ہے۔
اب اگر حکومت ملی تو ملک کو ملائشیا کی طرح ترقی دوں گا۔ شہباز شریف کا اعلان
یورپ وغیرہ کا فیشن ختم ہو گیا کیا؟
یا ذائقہ بدلنے کے لئے؟
ترکی بنانے کا بھی اعلان کیا ہے۔
اب اگر حکومت ملی تو ملک کو ملائشیا کی طرح ترقی دوں گا۔ شہباز شریف کا اعلان
یورپ وغیرہ کا فیشن ختم ہو گیا کیا؟
یا ذائقہ بدلنے کے لئے؟
ملک کو ایشیاجیسا،اور اپنے شہر کو یورپ جیسا! کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟ترکی بنانے کا بھی اعلان کیا ہے۔
کچھ ورائٹی بھی تو ہونی چاہئے نا!ملک کو ایشیاجیسا،اور اپنے شہر کو یورپ جیسا! کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
غریبوں کی بستیوں میں ایک آدھ ڈی ایچ اے بھی ہونا چاہیے نا۔ملک کو ایشیاجیسا،اور اپنے شہر کو یورپ جیسا! کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
کچھ ورائٹی بھی تو ہونی چاہئے نا!
قربان جاؤں آپ کی "ہم خیالی" پہ!غریبوں کی بستیوں میں ایک آدھ ڈی ایچ اے بھی ہونا چاہیے نا۔
دیکھیں حامد، پاک زراعت والے ہمیں جتوانے کی پوری کوشش کر رہے ہیں۔ اللہ نہ کرے اللہ نہ کرے ہم ہار جاتے ہیں تو آپ ہمیں دو چار چپیڑیں لگا لیں پر محکمۂ زراعت کو کچھ نہیں کہنا، ورنہ ان کا مورال آسمان سے گر کر کھجور میں اٹک جائے گا۔ پھر ان پر کھجوریں نہیں بوٹ اگا کریں گے۔اگر اب بھی کپتان الیکشن ہار جائے تو ان کو چاہیے اس کا کورٹ مارشل کر دیں۔
منقول