یاز
محفلین
کیا ابھی بھی الیکشن لڑنے کا اہل رہے گا حنیف عباسی؟جس دن تاریخ 2 اگست سے 21 جولائی کی گئی تو فیصلہ اسی روز سنایا جا چکا تھا۔
بنیادی طور پر ووٹر کا مورال ڈاؤن کرنے کی کوشش ہے۔
کیا ابھی بھی الیکشن لڑنے کا اہل رہے گا حنیف عباسی؟جس دن تاریخ 2 اگست سے 21 جولائی کی گئی تو فیصلہ اسی روز سنایا جا چکا تھا۔
بنیادی طور پر ووٹر کا مورال ڈاؤن کرنے کی کوشش ہے۔
نہیںکیا ابھی بھی الیکشن لڑنے کا اہل رہے گا حنیف عباسی؟
عباسی صاحب تو نااہل ہو گئے۔کیا ابھی بھی الیکشن لڑنے کا اہل رہے گا حنیف عباسی؟
اللہ "اڈیالہ الفردوس" میں جگہ دے۔حنیف عباسی بھی اپنے لیڈر حقیقی سے جا ملے۔
جیو والے تو کہہ رہےہیں کوئی کورنگ امیدوار نہیں۔عباسی صاحب تو نااہل ہو گئے۔
شہری حلقہ ہے ووٹر تک خبر پہنچ چکی ہے اور ابھی انتخابی مہم کے دو دن رہتے۔ یہاں سے بیگم حنیف عباسی شاید کورنگ امیدوار ہیں۔
تضاد والے وڑائچ صاحب فرما رہےہیں کہ نون لیگ کو وہاں اب پیپلز پارٹی کے امیدوار کو اسپورٹ کرنا چاہیئے۔عباسی صاحب تو نااہل ہو گئے۔
شہری حلقہ ہے ووٹر تک خبر پہنچ چکی ہے اور ابھی انتخابی مہم کے دو دن رہتے۔ یہاں سے بیگم حنیف عباسی شاید کورنگ امیدوار ہیں۔
انصاف کھپے۔آج کی ایک اور چھوٹی سی خبر یہ بھی ہے کہ راؤ انوار "باضابطہ" رہا ہو گیا ہے۔
نکتہ تو بہت عمدہ ہے۔ لیکن اب بہت تاخیر ہو چکی ہے۔ویسے اتنا معیاری انصاف موجود ہوتے ہوئے تحریکِ انصاف کی کیا ضرورت ہے؟
ٹھیک ہی تو کہا۔میرا سُچا کپتان !!
خان صاحب مشرف کے دور سے یار کے وصالی لارا لپا پر بہل رہے ہیں، ہوسکتا اس بار پھر ہاتھ ہو جائے اور ان کو ایک اور شادی پر ہی اکتفا کرنا پڑے۔میرا سُچا کپتان !!
جو شخص بیویاں بدل سکتا ہے وہ ملک کے حالات بھی بدل سکتا ہے۔ انج تے فیر انج ای صحیح!!