زیک
مسافر
آجکل تو انقلابی شاعری ایسے ایسے لوگوں سے سن رہا ہوں جو ان شاعروں کی زندگی میں ان کو پھانسی چڑھانا چاہتے تھے
آجکل تو انقلابی شاعری ایسے ایسے لوگوں سے سن رہا ہوں جو ان شاعروں کی زندگی میں ان کو پھانسی چڑھانا چاہتے تھے
سب کچھ ہی رکا پڑا ہے انتخابی نشان کے سوا۔انتخابات میں حصہ لینے سے گویا میری عمر رک سی گئی ہے۔
اب کیوں نہ انتخابی نشان الاٹ کیے جائیں۔سب کچھ ہی رکا پڑا ہے انتخابی نشان کے سوا۔
تاکہ اعتبارِ انقلابِ آسماں ہو سکے۔اب کیوں نہ انتخابی نشان الاٹ کیے جائیں۔
بے خوابی کے مریض تو نہیں ہو گئے چیف صاحب !کراچی (این این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ 15 دن سے سویا نہیں ہوں، پورے ملک میں اس قوم کے لئے گھوم رہا ہوں۔
ربط
ایسا کیسے ہو سکتا ہے۔ ان کے دو تین خواب تو زبانِ زدِ عام ہیں۔بے خوابی کے مریض تو نہیں ہو گئے چیف صاحب !
جاگتی آنکھوں کے خواب وغیرہایسا کیسے ہو سکتا ہے۔ ان کے دو تین خواب تو زبانِ زدِ عام ہیں۔
سچ ہی کہہ رہا ہو گا، کہ سندیافتہ صادق اور امین ہے۔
اصل میں اسے کہنا چاہیے تھا مجھے اور عمران خان کو جتانے کی سازش کی جارہی ہے۔سچ ہی کہہ رہا ہو گا، کہ سندیافتہ صادق اور امین ہے۔
محفل کو بیس لاکھ کی خوشی اور شیخ رشید کو بیس لاکھ کا غم ہے۔
کیا؟میرا "سُچا" کپتان (پارٹ 2)
بولے تو!!!!!