عبدالقیوم چوہدری
محفلین
رانگ نمبرضیا دور کی وہ ٹوں کی آواز بہت باتوں پر آتی تھیاچھے وقتوں میں ٹی وی پہ کوئی غیر اخلاقی لفظ یا گالی گفتگو میں آجانے پہ ’ٹوں‘ کی آواز آتی تھی اب یہی آواز اسٹیبلیشمنٹ کا نام لینے پہ آنا شروع ہو گئی ہے۔
سوشل میڈیا پر ایسی کوئی آواز نہیں آتی۔ وہاں اپنا مشن جاری رکھیںاچھے وقتوں میں ٹی وی پہ کوئی غیر اخلاقی لفظ یا گالی گفتگو میں آجانے پہ ’ٹوں‘ کی آواز آتی تھی اب یہی آواز اسٹیبلیشمنٹ کا نام لینے پہ آنا شروع ہو گئی ہے۔
پیٹ پھاڑ کر پیسا واپس لے کر آؤں گا۔ سڑکوں پر گھسیٹوں گا کے تناظر میں دیکھیں
اصل میں بات یہ ہے کہ ہم بیچارے پاکستانیوں نے کبھی حقیقی لیڈر دیکھا ہی نہیں اس لئے جو کوئی بھی بلند و بانگ دعوے کرے چاہے بعد میں اپنا ہی تھوکا چاٹتا پھرتا ہو اسے لیڈر تسلیم کر لیتے ہیں اور بڑی ڈھٹائی سے اس کے حواری ہر ہر کام میں جواز ڈھونڈتے پھرتے ہیں.پیٹ پھاڑ کر پیسا واپس لے کر آؤں گا۔ سڑکوں پر گھسیٹوں گا کے تناظر میں دیکھیں
دعویٰ نہیں، صرف کامتحریک انصاف، ن لیگ اور مسلم لیگ ق تینوں پنجاب اسمبلی میں آزاد امیدوار گھیرنے میں کامیابی کا دعویٰ کر رہے ہیں۔
جی کام کام. اور صرف کامدعویٰ نہیں، صرف کام
آئین و قانون کے مطابق حکومت سازی کیلئے جیتنے والی جماعت کا سادہ اکثریت حاصل کرنا ضروری ہے۔ جہاں یہ ممکن نہ ہو وہاں آزاد اور مخالف جماعتوں سے مجبورا اتحاد کرنا پڑتا ہے۔ اگر آپ نے اعتراض اس امر پراٹھایا ہے تو متبادل صدارتی نظام کیلئے کوشش کریں۔اور بڑی ڈھٹائی سے اس کے حواری ہر ہر کام میں جواز ڈھونڈتے پھرتے ہیں.
وہ لٹیروں کے ساتھ بیٹھنے کے بجائے اپوزیشن میں بیٹھنے کے بیانات تھے انھیں محض جوش خطابت سمجھا جائے؟آئین و قانون کے مطابق حکومت سازی کیلئے جیتنے والی جماعت کا سادہ اکثریت حاصل کرنا ضروری ہے۔ جہاں یہ ممکن نہ ہو وہاں آزاد اور مخالف جماعتوں سے مجبورا اتحاد کرنا پڑتا ہے۔ اگر آپ نے اعتراض اس امر پراٹھایا ہے تو متبادل صدارتی نظام کیلئے کوشش کریں۔
آزاد امیدواروں سے گزارش ہے کہ مالیاتی فوائد کے لیے ہر گز پی ٹی آئی جوائن نہ کریں، شکریہجی کام کام. اور صرف کام
یعنی جہانگیر ترین انھیں تبدیلی کے انقلابی فوائد بتا کر پی ٹی آئی جوائن کروا رہا ہے۔اور وہ عمران خان کا نظریہ ایک ملاقات میں سمجھ کر تبدیلی رضاکار بن گئے ہیں۔آزاد امیدواروں سے گزارش ہے کہ مالیاتی فوائد کے لیے ہر گز پی ٹی آئی جوائن نہ کریں، شکریہ