عباس اعوان
محفلین
عمران کو ووٹ دیاتو زرداری آ جائے گا، ن لیگ
خاص برائے خدمتِ جناب عبدالقیوم چوہدری صاحب
خاص برائے خدمتِ جناب عبدالقیوم چوہدری صاحب
#شکریہ ووٹرز یا خلائی مخلوقعمران کو ووٹ دیاتو زرداری آ جائے گا، ن لیگ
خاص برائے خدمتِ جناب عبدالقیوم چوہدری صاحب
آزاد امیدواران نے کھلے عام ن لیگ کی طرف سے پیسوں کی آفر کا دعویٰ کیا ہے۔یعنی جہانگیر ترین انھیں تبدیلی کے انقلابی فوائد بتا کر پی ٹی آئی جوائن کروا رہا ہے۔اور وہ عمران خان کا نظریہ ایک ملاقات میں سمجھ کر تبدیلی رضاکار بن گئے ہیں۔
باشعور عوام کا شکریہ۔#شکریہ ووٹرز یا خلائی مخلوق
ورنہ پی ٹی آئی سپورٹرز کو اس کا بھی دفاع کرنا پڑتا.
مطلب اس معاملے میں نیا پاکستان پرانے پاکستان سے کچھ بھی بدلا نہیں فی الحالآزاد امیدواران نے کھلے عام ن لیگ کی طرف سے پیسوں کی آفر کا دعویٰ کیا ہے۔
بقیہ بہت سے لوگ پی ٹی آئی کا ٹکٹ نہ ملنے کی وجہ سے آزاد لڑے تھے۔
فائدہ اپوزیشن میں بیٹھنے کا ہے یا حکومت میں؟ اگر تحریک انصاف، نون لیگ، پی پی پی، ق لیگ اور دیگر آزاد نمائندوں کو حکومت بنا نےدے تو کونسی تبدیلی آ جائے گی؟یعنی جہانگیر ترین انھیں تبدیلی کے انقلابی فوائد بتا کر پی ٹی آئی جوائن کروا رہا ہے۔اور وہ عمران خان کا نظریہ ایک ملاقات میں سمجھ کر تبدیلی رضاکار بن گئے ہیں۔
آپ کی بات نہیں سمجھا میں۔ذرا تشریح کر دیں۔مطلب اس معاملے میں نیا پاکستان پرانے پاکستان سے کچھ بھی بدلا نہیں فی الحال
میں پی ٹی آئی کے کارکنان سے مختلف رویہ کا حسنِ ظن رکھنا چاہتا ہوں۔آزاد امیدواران نے کھلے عام ن لیگ کی طرف سے پیسوں کی آفر کا دعویٰ کیا ہے۔
بقیہ بہت سے لوگ پی ٹی آئی کا ٹکٹ نہ ملنے کی وجہ سے آزاد لڑے تھے۔
زبردستفائدہ اپوزیشن میں بیٹھنے کا ہے یا حکومت میں؟ اگر تحریک انصاف، نون لیگ، پی پی پی، ق لیگ اور دیگر آزاد نمائندوں کو حکومت بنا دینے دے تو کونسی تبدیلی آ جائے گی؟
یہ تو موضوعِ گفتگو ہے ہی نہیں۔فائدہ اپوزیشن میں بیٹھنے کا ہے یا حکومت میں؟ اگر تحریک انصاف، نون لیگ، پی پی پی، ق لیگ اور دیگر آزاد نمائندوں کو حکومت بنا دینے دے تو کونسی تبدیلی آ جائے گی؟
یہ مخالفین پر طنز ہے جن کے مطابق جہانگیر ترین نے محض چند دن کے عرصہ میں اتنی ساری وفاداریاں خرید لی ہیںعباس اعوان بھائی یہ آپ کی سوشل میڈیا ٹیم کے نمائندے ہیں یا ن لیگ؟
جبکہ خریدی تھوڑی گئی ہیں۔ انھوں نے جہانگیر ترین سے کہا کہ اب ہم سے تبدیلی سے دور نہیں رہا جاتا، جتنا جلدی ممکن ہو سکے، اپنا اڑن کھٹولا لے کر ہمارے پاس پہنچیں۔ تاکہ ضمیر کی آواز پر لبیک کہا جا سکے۔پی آئی اے کا ٹکٹ خریدنے میں دیر لگ جائے گی۔یہ مخالفین پر طنز ہے جن کے مطابق جہانگیر ترین نے محض چند دن کے عرصہ میں اتنی ساری وفاداریاں خرید لی ہیں
بقول زیک اللہ ایسی میڈیا ٹیم دشمن کو بھی نہ دے.عباس اعوان بھائی یہ آپ کی سوشل میڈیا ٹیم کے نمائندے ہیں یا ن لیگ؟
ویسے ایک سیٹ تو پاس میں دستیاب ہے۔ کسی اڑن کھٹولے کی محتاج نہیںجبکہ خریدی تھوڑی گئی ہیں۔ انھوں نے جہانگیر ترین سے کہا کہ اب ہم سے تبدیلی سے دور نہیں رہا جاتا، جتنا جلدی ممکن ہو سکے، اپنا اڑن کھٹولا لے کر ہمارے پاس پہنچیں۔ تاکہ ضمیر کی آواز پر لبیک کہا جا سکے۔پی آئی اے کا ٹکٹ خریدنے میں دیر لگ جائے گی۔
2013 میں تحریک انصاف کے پی کے سے جیتی۔ سادہ اکثریت نہ ہونے کی وجہ سے مخالف جماعت اسلامی، قومی وطن پارٹی اور 9 آزاد امیدواروں کو ساتھ ملا کر حکومت بنائی۔یہ تو موضوعِ گفتگو ہے ہی نہیں۔
عباس اعوان بھائی یہ آپ کی سوشل میڈیا ٹیم کے نمائندے ہیں یا ن لیگ؟
افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ آفیشل ٹیم کی نسبت رضاکاروں نے بہت اچھا اور بہتر کام کیا۔بقول زیک اللہ ایسی میڈیا ٹیم دشمن کو بھی نہ دے.