سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
جج: ان لوگوں کو ای سی ایل میں کیوں ڈالا؟
وزیر: جناب اسحاق ڈار کی طرح یہ بھی بھاگ سکتے ہیں.
جج: نام نکالو ان کا.

چند ہفتوں بعد ۔۔۔

جج: ان لوگوں کا نام ای سی ایل میں کیوں نہیں ڈالا؟
وزیر: جناب ڈالا تھا آپ نے نکلوایا
جج: اچھا تو اب آپ ہمیں قانون سیکھائیں گے؟
 

جاسمن

لائبریرین
IMG-20190104-WA0001.jpg

نہیں یہ سراسر چئیرمین واپڈا کی نا اہلی ہے۔
 

جاسم محمد

محفلین
‏باؤجی نےجیل میں آنے والے ملاقاتیوں سے کہا کہ مجھ پر زیادہ پھول نہ پھینکو بعد میں جھاڑوں سے مجھے ہی اکٹھےکرنےپڑتے ہیں:LOL:
 

ہادیہ

محفلین
Dw-ILMo-HWs-AASf-Hx.jpg

پہلے والے وزیراعظم گوٹا کناری والے کپڑے پہن کر جایا کرتے تھے۔ :)

۔نئے صالح ظفر۔
بیوقوف عوام۔۔ بس کپڑوں کو گنتے رہو۔۔ عمران خان نے اتنے سادا کپڑے پہنے۔۔۔ عمران خان نے صرف چائے پہ ٹرخا دیا مہمانوں کو وغیرہ وغیرہ۔۔ کبھی یہ نا بتانا کہ عمران خان نے جو جو وعدے کیے تھے ان میں سے کوئی ایک بھی پورا کرلیا ہے یا نہیں۔۔ 100 دن کا "لارا" لگایا عوام کو۔۔۔ بعد میں یو ٹرن۔۔ دل میں اس وقت میرے جو آرہا ہے وہ اب یہاں نہیں لکھنا۔۔ مجھے سیاست سے کبھی دلچسپی نہیں رہی نا ہی کوئی ایسی نادر معلومات ہیں۔۔ مگر اس کے بارے میں خیالات بہت "نادر" ہیں۔۔۔
بھائی آپ نے صحیح کہا۔۔ عوام کی توجہ حاصل کرنے کے لیے اایسے کام کررہا تاکہ لوگ کہیں یہ تو اپنی ذات پہ فضول خرچی نہیں کررہا اسے بہت احساس ہے عوام الناس کا۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top