سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
نصب شدہ وزیراعظم اوور ڈوزڈ ہیں شاید۔۔۔
جی نہیں۔ وہ اپنی نہیں آپ کی پارٹی کے حکمرانوں اور ان کے بچوں کی بات کر رہے ہیں۔ جو حکومت تو پاکستان میں کرتے ہیں۔ مگر جائیدادیں، پڑھائی، علاج وغیرہ سب ملک سے باہر رکھا ہوا ہے۔
عمران خان کے بچے پاکستانی بیگم سے نہیں ہیں۔ وہ اپنی برطانوی ماں کے تعلق سے وہاں سب کچھ کر سکتے ہیں۔ لیکن پاکستان میں آ کر آپ کی لیگی یا جیالی قیادت کی طرح حکومت نہیں کر سکتے۔
عمران خان کی بات کے مغز کو پکڑتے نہیں۔ ہاں فورا اس کی کھال اتارنا شروع کر دیتے ہیں۔ بغض عمران لا علاج ہے۔
 
او نہیں بھائی۔۔۔۔ آپ کیونکہ سوشل میڈیا ٹیم کے رکن وغیرہ ہیں تو کچھ پوسٹس آپ کی ہِلت جُلت کے لیے ہوتی ہیں۔
 
جاسم محمد

محفلین
48415477_2025022974252450_8361343367216365568_n.jpg
 
کچھ عرصہ قبل ہی کسی نے کہاتھا۔

"میرے پاکستانیو۔۔ سنو میری بات،۔۔۔۔ میری بات سنو ۔۔۔۔ ایک وقت آئیگا جب پاکستان دوسرے ملکوں کو پیسے دے گا".

میرے پاکستانیوں مبارک ہو وہ وقت آ گیا ہے، نیب پورے 8 ارب روپے برطانیہ کو دینے جا رہا۔
 
جاسم محمد

محفلین
تاریخ گواہ ہے۔
ہم نے ہمیشہ غریبوں کی چیخیں سنی تھیں۔
پہلی دفعہ ملک میں امیروں کی چیخیں سنائی دے رہی ہیں۔
شکریہ عمران خان
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top