سیاسی چٹکلے اور لطائف
جاسم محمد محفلین ستمبر 14، 2019 #8,923 عبداللہ محمد نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سو دن سے پانچ سال
جاسم محمد محفلین ستمبر 15، 2019 #8,924 اب لفافی ملزمان کے لب و لہجہ سے بتائیں گے کہ کون مجرم ہے اور کون نہیں۔
جاسم محمد محفلین ستمبر 16، 2019 #8,926 سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملہ ان کا انفرادی مسئلہ ہے۔ اس کو امّت مسلمہ کا مسئلہ نہ بنایا جائے۔ منجانب: اہلیان کشمیر
سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملہ ان کا انفرادی مسئلہ ہے۔ اس کو امّت مسلمہ کا مسئلہ نہ بنایا جائے۔ منجانب: اہلیان کشمیر
زیک مسافر ستمبر 18، 2019 #8,931 عبداللہ محمد نے کہا: ڈبلیو او ڈبلیو !!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ Who’s the most self-centered of all? Trump or IK? It’s a tough competition
عبداللہ محمد نے کہا: ڈبلیو او ڈبلیو !!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ Who’s the most self-centered of all? Trump or IK? It’s a tough competition
جاسم محمد محفلین ستمبر 18، 2019 #8,932 زیک نے کہا: Who’s the most self-centered of all? Trump or IK? It’s a tough competition مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ Bajwa beat all
زیک نے کہا: Who’s the most self-centered of all? Trump or IK? It’s a tough competition مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ Bajwa beat all
جاسم محمد محفلین ستمبر 20، 2019 #8,939 علم حاصل کرو، اس سےپہلے کہ تمہیں پٹواری بننا پڑے! آخری تدوین: ستمبر 20، 2019
جاسم محمد محفلین ستمبر 20، 2019 #8,940 ن لیگی لفافہ: تحریک انصاف حکومت نے معیشت تباہ کردی اگر ن لیگ کی پالیسیاں جاری رکھتے ہوئے ملک دیوالیہ ہو جاتا تو کہتے تحریک انصاف حکومت کی وجہ سے ملک دیوالیہ ہو گیا
ن لیگی لفافہ: تحریک انصاف حکومت نے معیشت تباہ کردی اگر ن لیگ کی پالیسیاں جاری رکھتے ہوئے ملک دیوالیہ ہو جاتا تو کہتے تحریک انصاف حکومت کی وجہ سے ملک دیوالیہ ہو گیا