سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد وارث

لائبریرین
69266784_3090769680967406_7044499380581171200_n.jpg
 

جاسم محمد

محفلین
پٹواریوں کو مودی کا طیارہ ملک کی فضا سے گزرتا تو نظر آ گیا لیکن جس دن رائےونڈ میں اترا تھا اس دن پٹواری لسی پی کر سوئے ہوئے تھے:LOL:
 

جاسم محمد

محفلین
خیبر پختونخواہ حکومت کا بڑا اعلان۔
خیبر پختونخواہ میں ( اسلامی کیلینڈر، قمری) اور عیسوی کیلینڈر، شمسی) پر پابندی۔
صوبے میں آئندہ سے واقعات کے وقت کا تعین”قبل از بی آر ٹی“ اور”بعد از بی آر ٹی“ لکھ کر کیا جائےگا خلاف ورزی کرنے پر قانونی کاروائی ہو گی۔
 

جاسم محمد

محفلین
اگر پاکستان اور انڈیا کے درمیان جنگ ہوئی
توسب سے پہلے بھٹو کو آگے جانا چاہیئے
کیونکہ بھٹو مرتا ہی نہیں
:LOL:
 

جاسمن

لائبریرین
اگر پاکستان اور انڈیا کے درمیان جنگ ہوئی
توسب سے پہلے بھٹو کو آگے جانا چاہیئے
کیونکہ بھٹو مرتا ہی نہیں
:LOL:

مرنے والوں پہ کیا لطیفے گھڑنے!
اب ہمیں بھٹو مرحوم کو بخش دینا چاہیے۔ سارا خاندان چلا گیا۔ ان لطیفوں پہ ہنسی نہیں آتی۔ افسوس ہوتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top