عبدالقیوم چوہدری
محفلین
وہ حیران ہو کے جگر کو پیٹنے یا دل کو رونے والا ایک شعر تھا۔ اصل الفاظ یاد نہیں آ رہے۔
وہ حیران ہو کے جگر کو پیٹنے یا دل کو رونے والا ایک شعر تھا۔ اصل الفاظ یاد نہیں آ رہے۔
ویسے وجیہ الدین احمد جیسے باوقار لوگ بھی پی ٹی آئی کو نصیب ہوئے تھے مگر پی ٹی آئی کو ہضم نہیں ہوئے۔
بقول شخصے
عظمی: عدالت کی طاقت عوام ہے
عوام: ہائے اللہ!!!عظمی: عدالت کی طاقت عوام ہے
وقار: فوج کا بازو عوام ہے
کیوں نکالا: طاقت کا سر چشمہ عوام ہے
آئین: کوئی مجھے بھی تو پوچھے؟
یہ جو دس کروڑ ہیں وغیرہ وغیرہعوام: ہائے اللہ!!!
باقی کے دس کروڑ کہاں گئے؟یہ جو دس کروڑ ہیں وغیرہ وغیرہ
عدالت انتخابات میں حصہ لے رہی ہے؟
اس وقت نہیں تھے۔باقی کے دس کروڑ کہاں گئے؟
وقار کے دیکھا دیکھی انکا بھی جی للچا رہا ہےعدالت انتخابات میں حصہ لے رہی ہے؟
پہلے تو نہیں۔۔ لیکن اب لگ رہا ہے کہ انھیں ’چا‘ چڑھا ہواہے۔عدالت انتخابات میں حصہ لے رہی ہے؟