سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شاہد شاہ

محفلین
واقعی ڈاکٹر صاحب کے لیے تین ماہ ٹی وی سکرین سے دور رہنا اتنا ہی اذیت ناک ہے۔
ایک دن کی پھانسی آسان کام ہے، تین ماہ تک ٹی وی پر شکل نہ دکھانا مشکل کام۔
انکے چینل نے انکی غیر موجودگی میں پرانے پروگرامز کی ریکارڈنگ ایئر کرنا شروع کر دی ہیں۔ اس قیامت سے قوم کی جان نہیں چھوٹنی والی
 
خان صاحب نے کہا کہ جو دوائی پنجاب میں 500 روپے میں ملتی ہے، وہ کے پی میں صرف 50 روپے میں ملتی ہے۔ بہت دیر سوچتا رہا :thinking: پھر سمجھ آئی وہ کس دوائی کی بات کر رہے تھے۔ :sigarette:
 
شاہد شاہ

محفلین
خان صاحب نے کہا کہ جو دوائی پنجاب میں 500 روپے میں ملتی ہے، وہ کے پی میں صرف 50 روپے میں ملتی ہے۔ بہت دیر سوچتا رہا :thinking: پھر سمجھ آئی وہ کس دوائی کی بات کر رہے تھے۔ :sigarette:
یہ دوائی کل ایک اکمل نے بھی کھائی ہوئی تھی۔ البتہ خان صاحب پر سب سے زیادہ اثر کرتی ہے
88_F03_C12-234_C-4_F98-801_D-_CD8_B49523_F9_D.jpg
 
یاز

محفلین
صدر ممنون کو سالانہ "دھوپ لگوائی" کے بعد واپس ایوانِ صدر میں ڈیپازٹ کروا دیا گیا۔
 
گویا کہ عامر لیاقت جی میدانِ سیاست کے خرم منظور یا احمد شہزاد وغیرہ ہوئے۔
اندر کی خبر کچھ اس طرح سے ہے کہ عامر لیاقت صاحب عمران کی نئی زوجہ ماجدہ کے اور خاور مینکا کی سابقہ زوجہ کے مرید ہیں اور غالباً انہی پیرنی صاحبہ کے کہنے پر تحریک انصاف جوائن کی ہے
 
شاہد شاہ

محفلین
اندر کی خبر کچھ اس طرح سے ہے کہ عامر لیاقت صاحب عمران کی نئی زوجہ ماجدہ کے اور خاور مینکا کی سابقہ زوجہ کے مرید ہیں اور غالباً انہی پیرنی صاحبہ کے کہنے پر تحریک انصاف جوائن کی ہے
اسبار تحریک انصاف کیلئے سکرپٹ پیرنی لکھے گی، وقار کے ذرائع
 
یاز

محفلین
7_ABBD2_C7-_D0_DF-438_A-_A7_CF-_FFC3_F714_F453.jpg

آجکل ہر پاکستانی ادارے کو جمہوریت کا بخار چڑھ چکا ہے۔ اللہ خیر کرے
بابا رحمتا جمہوریت، احتساب، صاف پانی، صحت، تعلیم، مچھروں کا خاتمہ، آثار قدیمہ کی دیکھ بھال، وغیرہ وغیرہ سب کچھ دینے کا ارادہ رکھتا ہے۔۔ نہیں رکھتا تو عام لوگوں کے مقدموں دہائیوں سے چل رہے مقدمات فیصل کروانے کا ارادہ نہیں رکھتا۔
 
آخری تدوین:

شاہد شاہ

محفلین
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top