چلیں میں دس ہزار ڈالر جمع کروا دیتا ہوں۔ اب ذرا اپنے شوباز کی بھی خبر لیں۔ لندن کی سڑکوں پر دوڑنے والا، پارٹی کے جلسوں میں مائیک توڑنے والا، اب نیب کے سامنے پیش ہونے کا وقت آیا تو شدید علیل بن گیااب تو دس ہزار ڈالر کی رسید دیکھنے کے بعد ہی بات ہو گی صاحب
سرمایہ کاری میں شریف خاندان کو بھی شدید نقصان ہوا تھا جب بھٹو نے ان کی اتفاق فاؤنڈری ریاستی تحویل میں لے لی تھی۔ لیکن پھر وہ سیاست یعنی منافع بخش کاروبار میں آگئے۔ دوران اقتدار ملک ۱۰۰ ارب ڈالر کے قرضوں میں ڈوب گیا لیکن شریف خاندان کی دولت میں دوبارہ کمی نہیں آئی
لفافی نے پورا کلپ نہیں چلایا۔ میانداد نے آگے یہ بھی کہا تھا کہ ملک کھانے والے تو کھا کر نکل گئے
دریا کو کوزے کی بجائے کوڑے میں بند کرنے والے کو کوڑے مارے جانے چاہئیں۔
حکومت پاکستان کی “میں ان کو رلاؤں گا، ان کی چیخیں نکلیں گی” پالیسی
کل مولانا طارق جمیل نے اجتماعی دعا کو بھی کوزے میں بند کر دیا تھادریا کو کوزے کی بجائے کوڑے میں بند کرنے والے کو کوڑے مارے جانے چاہئیں۔