سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد خان

محفلین
عمران خان کو اول دن سے یوٹرن خان کہنے والے اب کدھر جا کر چھپ گئے ہیں؟ یہ تو یوٹرن سے بھی بہت آگے کی چیز ہو گئی ہے :)
ہو سکتا ہے یہ "او" ٹرن ہو۔
یہ "او" ٹرن میرے بھائی کی دریافت ہے، وہ ایسے جب آپ یو ٹرن لے رہے ہوں اور آپ اسی ٹرن میں ایک اور یو ٹرن لے لیں، تو یہ "او" ٹرن بن جاتا ہے۔
 

جاسم محمد

محفلین
ن لیگ دنیا کی وہ عجیب و غریب پارٹی ہے جس میں بیک وقت متضاد بیانئے چل رہے ہوتے ہیں اور اس کے حامی سپورٹر پھر بھی شیر شیر کر تے ہیں :)
 

جاسم محمد

محفلین
ہو سکتا ہے یہ "او" ٹرن ہو۔
یہ "او" ٹرن میرے بھائی کی دریافت ہے، وہ ایسے جب آپ یو ٹرن لے رہے ہوں اور آپ اسی ٹرن میں ایک اور یو ٹرن لے لیں، تو یہ "او" ٹرن بن جاتا ہے۔
پی ٹی آئی کے بارہ میں مشہور ہے کہ اس کے لیڈران یوٹرن لیتے ہیں۔ ن لیگ کے لیڈران یوٹرن نہیں لیتے۔ بلکہ وہ بیک وقت ایک دوسرے سے متضاد بیانئے چلواتے ہیں :)
 

جاسم محمد

محفلین
شدت جذبات
EXPiS99WoAUbJrM.jpg:large
 

جاسم محمد

محفلین
کیوں نہیں اٹھا رہے؟ کیا وجہ ہے؟
فون کال آئی ہوگی تو اٹھائیں گے نا۔ :)
گڈ کاپ بیڈ کاپ کھیلنا ن لیگ کا پرانا وطیرہ ہے۔ عوام میں جا کر کہتے ہیں ووٹ کو عزت دو۔ اور پھر نجی محفلوں میں کہتے ہیں کہ الیکشن سے قبل ہماری فوج کے ساتھ کابینہ پر مذاکرات چل رہے تھے۔ عوام میں جا کر کہتے رہے جنرل باجوہ ایکسٹینشن کیلئے عمران خان کو وزیر اعظم بنا کر لائے۔ اور بعد میں خود اسمبلی جا کر جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن کیلئے ووٹ ڈالا۔ اب جب کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران شہباز شریف ملک واپس آئے تو سب کو بتا رہے تھے کہ وزیر اعظم بنانے کیلئے بلوایا گیا ہے۔ اور اب کہہ رہے ہیں جنہوں نے بلوایا تھا وہ فون نہیں اٹھا رہے۔ :p
یہ پاکستان کی سب سے بڑی جمہوری سیاسی جماعت ہے یا بھانڈوں اور مسخروں کا ٹولا؟
 

جاسم محمد

محفلین
آخری بار صرف اتنا کہا گیا تھا کہ
”سر کیمرے کی طرف دیکھ کر ہاتھ ہلا دیں“
اور وہ ہاتھ ہلانے کے بجائے مائینڈ کر گئے۔
یکم مارچ 2020
کرونا کا مرض پھیل رہا ہے، اس کیلئے شہبازشریف جیسی لیڈرشپ درکار ہوگی جس نے ڈینگی کا مقابلہ کیا - دانشوران سوشل میڈیا

10 مارچ 2020
اگر شہبازشریف اب بھی واپس نہ آئے تو ملک و قوم کی تباہی میں ان کا حصہ بھی ہوگا۔ انہیں واپس آکر قیادت سنبھالی ہوگی تاکہ اس مشکل وقت سے قوم کو نجات مل سکے - طلعت حسین لفافی

14 مارچ 2020
میں پاکستان واپس آرہا ہوں - مشکل کی اس گھڑی میں قوم کو اکیلا نہیں چھوڑ سکتا - شہبازشریف

15 مارچ 2020
لگتا ہے فوج نے ادراک کرلیا کہ انہیں اس بھنور سے اب شہبازشریف ہی نکال سکتا ہے، اس لئے اس کے ترلے کرکے واپس بلایا جارہا ہے - استاذی طفیلوی جعلی ڈگروی

20 مارچ 2020
خبریں آرہی ہیں کہ کور کمانڈرز نے چیف سے کہہ دیا ہے کہ اگر ملک کی باگ دوڑ سنجیدہ لیڈرشپ (مراد شہبازشریف ہے) کے حوالے نہ کی گئی تو پھر وہ اپنے فیصلے کرنے میں آزاد ہوں گے - دانشوران و بغضیان

22 مارچ 2020
قوم اپنے آپ کو تنہا مت پہنچے، میں آگیا ہوں، انشاللہ سب ٹھیک کردوں گا - شہبازشریف کی پاکستان پہنچنے پر ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو

23 مارچ 2020
کل شہبازشریف پہنچا، اس نے طویل میٹنگ کرکے لائحہ عمل دیا، رات تک سارے ملک میں فوج نے کنٹرول سنبھال لیا تھا- وزیراعظم اپنے ہائیڈ آؤٹ تک محدود - استاذی طفیلوی جعلی ڈگروی و ہمنوا

24 مارچ 2020
شہبازشریف کی ٹیبل پر پورے پاکستان کے کرونا مریضوں کا ڈیٹا موجود ہے۔ تمام ہسپتال اور بیوروکریسی اس وقت براہ راست شہبازشریف سے احکامات لے رہے ہیں - لفافے

25 مارچ 2020
شہبازشریف کو صرف گارڈ آف آنر نہیں دیا گیا، باقی تمام اختیارات اسے وزیراعظم کے دیئے جاچکے ہیں - طلعت حسین لفافوی

3 اپریل 2020
کل پریس کانفرنس میں کرونا کے سدباب کا ایک مربوط اور مستقل لائحہ عمل بیان کروں گا - شہبازشریف

3 اپریل 2020
اسے کہتے ہیں لیڈر - دس دن ہوئے پاکستان آئے اور آتے ہی اس خوفناک بیماری کے خلاف مربوط سٹرٹیجی بھی بنا لی جبکہ وزیراعظم سمیت باقی دنیا ابھی اندھیروں میں ٹامک ٹوئیاں مار رہے ہیں - دانشوران و بغضیان سوشل میڈیا

4 اپریل 2020
اگر کرونا سے نجات پانی ہے تو فوری طور پر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میر شکیل الرحمان کو رہا کرنا ہوگا - شہبازشریف کی پریس کانفرنس

5 اپریل 2020
واہ واہ - کیا لائحہ عمل دیا ہے۔ اس عمل سے کرونا کمزور اور جمہوریت مستحکم ہوگی - حامد میر غداروی

15 اپریل 2020
مجھ سے جھوٹا وعدہ کرکے پاکستان بلایا گیا - مجھے کہا گیا کہ واپس آئیں، آپ کو وزیراعظم بنادیں گے لیکن ایک مہینہ ہونے کو آیا، کسی نے رابطہ تک نہیں کیا - شہبازشریف فکرمندوی

22 اپریل 2020
نیب نے شہبازشریف کے خلاف تحقیقات تیز کردیں اور سوالات بھجوا دیئے جن کے جواب نہ دینے کی صورت میں نیب حراست میں لے سکتی ہے

6 مئی 2020
پاکستان واپس آ کر زندگی کی سب سے بڑی غلطی کی - شہبازشریف المشہور کرونا کے علاج والا

اوپر بیان کی گئی ٹائم لائن میں کوئی ایک چیز بھی جھوٹ یا مبالغے پر مشتمل نہیں۔ وہ شہبازشریف کہ جس کی آمد پر پٹواری اسے اپنا ابا بنائے بیٹھے تھے، اب وہی شہبازشریف کہہ رہا ہے کہ پاکستان آکر ااس نے زندگی کی سب سےبڑی غلطی کرڈالی۔

اس ٹائم لائن کو پڑھ کر بھی مجال ہے کہ کسی لفافے، پٹواری یا بغضی کو شرم محسوس ہوئی ہو!!! بقلم خود باباکوڈا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top