سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عباس اعوان

محفلین
okMyHEg.jpg

آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔ کیونکہ بھلے ٹویٹ فیک ہو لیکن علاج اصل ہے۔
مفت کے وی پی این استعمال کریں اور اپنا سارا ڈیٹا دوسروں کو دے دیں۔
 
مفت کے وی پی این استعمال کریں اور اپنا سارا ڈیٹا دوسروں کو دے دیں۔
ملک صاحب۔۔۔ پب جی کھیلنے والے کونسا موبائلوں میں کشمیر فتح کرنے کا پلان لیے بیٹھے ہیں۔ لے جانڑ دئیو نیں ڈیٹا، بالاں دا چا تے پورا ہوندا رہوے دا۔
 

عباس اعوان

محفلین

جاسم محمد

محفلین
اینکر کامران شاہد:- آپ لوگ بزدار سے ملنے گئے، لیڈرشپ سے کیوں نہیں پوچھا؟
لیگی رکن اسمبلی:- کس سے پوچھیں، ایک کو کورونا ہے دوسرا بھائی لندن میں بیٹھا ہے۔
:p
 

جاسم محمد

محفلین
پاکستان میں اصلی ڈگریوں والے کریم چلا رہے ہیں ، جعلی ڈگری والے جہاز اور بنا ڈگری والے اسمبلی اور ادارے چلا رہے ہیں... :p
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top