سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ابن آدم

محفلین
حکومتی حساب

EbXKtrnWAAItHGh
 
ابن آدم

محفلین
ایک عورت نے شناختی کارڈ بنوایا. دوسرے دن وہ میاں کو ساتھ لے کر نادرا کے دفتر پہنچ گئی اور شکایت کی کہ آپ نے میرے شناختی کارڈ پر مجھے بیوہ لکھ دیا ہے. لیکن یہ دیکھیں میرے میاں تو زندہ ہیں. میرا شناختی کارڈ ابھی کے ابھی ٹھیک کر کے دیں.

آفیسر نے دراز سے پستول نکالی اور اس کے میاں کو گولی مار دی، اور پستول کی نالی میں پھونک مارتے ہوئے بولا: جاؤ بی بی، شناختی کارڈ کی درستی ہو گئی.
__________________
حکومت نے پٹرول کا بحران حل کر دیا۔
 
جاسم محمد

Top