آج نیب میں پیشی ہے اس لئے جمہوریت خطرہ میں ہے
جمہوریت بچائیں گے یہ ملکی اداروں کی بجا کےجمہوریت کار کے اندر بیٹھی ہے۔ خبردار جو کسی بوٹ والے نے آنکھ اٹھا کر بھی اسے دیکھا!
یہ بندہ نوکری کے بغیر ہی ٹھیک ہے۔ نوکری ملنے کے بعد یہ یوتھیے شہباز گل اور فیض چوہان جیسے چول بن جاتے ہیںیہ بندہ آجکل بڑا مشہور ہے انصافی حلقوں میں۔ اسکو گریڈ 20. 21 کی نوکری کب مل رہی ہے؟
یہ بندہ نوکری کے بغیر ہی ٹھیک ہے۔ نوکری ملنے کے بعد یہ یوتھیے شہباز گل اور فیض چوہان جیسے چول بن جاتے ہیں
عمران خان حکومت چلانے کیلئے اپنی پارٹی کے ورکرز کو نوکری دے تو اپنے دوستوں کو نواز رہا ہے۔ بیرون ملک مقیم پاکستانی نژاد ایکسپرٹس کو نوکری دے تو وہ ملک سے غداری ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کے مراعات یافتہ بیروکریٹس کو سرکاری نوکریوں پر بحال رکھے تو وہ ۲۰۰ لوگوں کی ٹیم کدھر ہے جس نے ملک کو تبدیل کرنا تھا؟ارے ایسے تو نہ کہیں صاحب، الحمدللہ کپتان دوستوں کا دوستوں ہے اس نے تمام اے ٹی ایمز کو کھل کر نوازا ہے اور سوشل میڈیائی لونڈوں کو بھی۔۔۔
عمران خان حکومت چلانے کیلئے اپنی پارٹی کے ورکرز کو نوکری دے تو اپنے دوستوں کو نواز رہا ہے۔ بیرون ملک مقیم پاکستانی نژاد ایکسپرٹس کو نوکری دے تو وہ ملک سے غداری ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کے مراعات یافتہ بیروکریٹس کو سرکاری نوکریوں پر بحال رکھے تو وہ ۲۰۰ لوگوں کی ٹیم کدھر ہے جس نے ملک کو تبدیل کرنا تھا؟
یہ آپ لوگ اپوزیشن کر رہے ہیں یا قوم سے مذاق؟ سیدھا سیدھا سچ کیوں نہیں بولتے کہ بغض عمران کی وجہ سے ہمیں اس کے ہر فیصلہ سے اختلاف ہے
ارے ایسے تو نہ کہیں صاحب، الحمدللہ کپتان دوستوں کا دوستوں ہے اس نے تمام اے ٹی ایمز کو کھل کر نوازا ہے اور سوشل میڈیائی لونڈوں کو بھی۔۔۔
کل بیگم صفدر اعوان نے کشمیر کے حوالہ سے بھی ایک بونگی ماری ہے۔ نیب نے غیر قانونی اراضی اپنے نام کرنے پر جواب طلبی کیلئے بلایا تھا اور موصوفہ نے اپنے دفاع میں حکومت پر چڑھائی کر دی۔