سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
117726082_1701277630039103_809768760460032148_n.png
 

جاسم محمد

محفلین
لبرل ملحد بھی کورونا پر قابو کو معجزہ قرار دے رہےہیں کہ کہیں عمران خان کو کریڈٹ نہ دینا پڑ جائے۔ بغض عمران :LOL:
 

جاسم محمد

محفلین
لاہور ہائی کورٹ نے سزا یافتہ مجرم نواز شریف کو ملک سے باہر جانے کی اجازت دی اور اسلام آباد ہائی کورٹ آج ۸ ماہ بعد حکومت سے پوچھتی ہے کہ اسے کیوں اور کیسے باہر جانے دیا؟ :)
 

جاسم محمد

محفلین
سلیم صافی شہر کی ایک بس میں بیٹھا ہوا تھا تو اچانک اس نے دیکھا کہ بس ڈرائیور نے چلتی بس میں سے ایک چور پکڑ لیا جو لوگوں کو لوٹ رہا تھا
بس ڈرائیور نے کمال مہارت سے ایک ہاتھ سے چور کو پکڑا، اسے مارا اور اس سے مسافروں کے پیسے چھین کر اسے چلتی بس سے دھکا مار کر باہر گرا دیا
بس کے سبھی مسافر بس ڈرائیور کے شکرگزار تھے جس نے ان کا قیمتی مال ان کو واپس دلایا
معروف صحافی سلیم صافی بھی یہ سب کچھ دیکھ رہا تھا۔ وہ نوجوان بس ڈرائیور کی بہادری سے بہت متاثر ہوا۔ سلیم صافی بس ڈرائیور کے قریب جا کر بولا
کل کی جنگ اخبار میں یہ سرخی ہو گی کہ "ڈائیو بس کے ایک بہادر ڈرائیور نے ایک ڈاکو پکڑ لیا"
ڈرائیور مسکراتے ہوئے بولا، لیکن میں ڈائیو کا بس ڈرائیور نہیں ہوں
سلیم صافی بولا، چلو تو پھر کل کی جنگ اخبار میں یہ سرخی ہو گی کہ "میٹرو بس کے ایک بہادر بس ڈرائیور کی بہادری کی داستان پڑھیے"
ڈرائیور نے دانت نکالتے ہوئے کہا، لیکن جناب میں میٹرو سروس کا بھی ڈرائیور نہیں ہوں۔
تو آخر تم کس بس سروس کے ڈرائیور ہو ؟ سلیم صافی جھنجھلا کر بولا
جناب میں بی آر ٹی پشاور کا بس ڈرائیور ہوں
اگلے دن بس ڈرائیور نے جنگ اخبار کھولی تو بڑی بڑی سرخی لگی ہوئی تھی
"بی آر ٹی کے ظالم بس ڈرائیور کا معصوم شہری پر تشدد، چلتی بس میں زدکوب کر کے بس سے اتار دیا۔ کیا یہ ہے عمران خان کی تبدیلی"
منقول
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top