خادم رضوی عفی عنہ کے متبادل کے طور پر بھی لانچ کر سکتے ہیں اور مولانا فضل الرحمنؒ کے متبادل کے طور پر بھی۔ اگر ان کا کوئی فرقہ نہیں تو لالہ سراج الحق مدظلہ کے متبادل کے طور پر بھی لانچ کیا جا سکتا ہے۔اس کو بھی بلاول زرداری کی طرح اب تحریک انصاف کے شریک چیئرمین کے طور پر لانچ کرنا پڑے گا؟
چینی، آٹا، تیل، گیس، بجلی کی قلت کے مسائل ہمیشہ رہیں گے جبتک حکومت ان کی قیمتیں کنٹرول کرنا بند نہیں کر دیتی۔ پوری ترقی یافتہ دنیا میں ہر چیز کے ریٹ مارکیٹ طے کرتی ہے تاکہ قلت پیدا نہ ہو۔ ادھر سالوں سے الٹی گنگا بہہ رہی ہے۔ اب باہر سے سستا آٹا اور چینی آئے گی تو مقامی مافیاز کی کمر ٹوٹ جائے گی
اب بات رقبوں سے بڑھ کر سارے کاروباروں تک پہنچ چکی ہے
پاکستان میں یہودیوں کی کوئی تنظیم نہیں تو اس کا صدر بھی لگایا جا سکتا ہے۔ ویسے بھی یہ Goldsmith اپنے ننیال سے یہودی النسل ہی ہےخادم رضوی عفی عنہ کے متبادل کے طور پر بھی لانچ کر سکتے ہیں اور مولانا فضل الرحمنؒ کے متبادل کے طور پر بھی۔ اگر ان کا کوئی فرقہ نہیں تو لالہ سراج الحق مدظلہ کے متبادل کے طور پر بھی لانچ کیا جا سکتا ہے۔