عبداللہ محمد
محفلین
جیسا کہ؟؟
یہ ایک تلخ اور شرمناک حقیقت ہے کہ عوام حکومت کی سچی باتوں پر بھی اعتبار نہیں کرتی۔
یہ ایک تلخ اور شرمناک حقیقت ہے کہ عوام حکومت کی سچی باتوں پر بھی اعتبار نہیں کرتی۔
؟؟؟جیسا کہ؟؟
یعنی باپ اپنے نام سے۔کنوینشن مسلم لیگ، اسلامی جمہوری اتحاد، مسلم لیگ (ق)،ملی مسلم لیگ، تحریک لبیک اور آزاد گروپ جیسی کنگز پارٹی بنانے والے ادارے کی نئی فخریہ پیشکش ’بلوچستان عوامی پارٹی‘ ۔
گویا آزاد امیدواروں کو باپ مل گیا یا مل گئی ؟یعنی باپ اپنے نام سے۔
ہیرے جواہرات سے بادی النظر، جب نواز شریف کا کوئی کاروبار نہیں تھا تو لندن فلیٹس کہاں سے آ گئے، منی ٹریل نکالیںعدالتیں بادی النظر پر چل رہی ہے اور ہیرے تصورات پر ۔۔۔ کمال است جی
بڑے بھولے ہیں آپ!جیسا کہ؟؟
کیا یہاں بھی میٹرو بننے لگی ہے؟
ہاتھوں کے نشان سے تو موٹر وے لگ رہی ہےکیا یہاں بھی میٹرو بننے لگی ہے؟
اتنی زیادہ جگہ نہیں ہے ، بس ایک سٹیشن ہی بنے گا۔کیا یہاں بھی میٹرو بننے لگی ہے؟
جزاک اللہ خیرا کثیرا۔یارو نواز شریف صاحب سے اختلاف کرو، تنقید کرو، مگر ذات کو (بلکہ جسم کو) تضحیک اور تمسخر کا نشانہ تو مت بناؤ۔
اس کا واٹس ایپ وغیرہ ان انسٹال کروا دیں تو شاید کچھ چین آوے۔عظمٰی عظمٰی عظمٰی!!!
جیو نیوز کو اسی وجہ سے بین کیا گیا ہے۔ نیلا پیلا صحافت کا شاہکارعظمٰی عظمٰی عظمٰی!!!