سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
Eje20SzXgAAxcS7
غربت یا غریب کا خاتمہ؟
 

جاسم محمد

محفلین
اگر عثمان بزدار سے پانچ ایم پی اے ملیں تو انہیں پارٹی سے نکال دیا جاتا ہے اور محمد زبیر اگر آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے چار مرتبہ ملاقات کرے تو اسے باپ بیٹی جوڑی کا ترجمان مقرر کردیا جاتا ہے۔ شیخ رشید
 

جاسم محمد

محفلین
یِہ مُسلمانوں کا باہمِی مُعاملہ ہے۔ غیر مُسلموں پر اِس کا اِطلاق نہ ہے۔ ایسا ہی ہے نا۔
جن کو آئین میں کافر قرار دیا گیا ہے ان کو پہلے فردا فردا ہی کافر قرار دینے کی گردان شروع ہوئی تھی۔ اور یوں معاملہ بڑھتے بڑھتے پارلیمان تک پہنچا :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top