جاسم محمد
محفلین
یہی تصویر ہر سیاست دان پر فٹ کی جا سکتی ہے۔ آپ کے مولانا پر فٹ ہو گئی تو اس میں پریشانی والی کوئی بات نہیںاصل تصویر لگایا کریں۔۔ بھنگیوں والا کام نہ کریں۔۔۔۔۔۔۔
یہی تصویر ہر سیاست دان پر فٹ کی جا سکتی ہے۔ آپ کے مولانا پر فٹ ہو گئی تو اس میں پریشانی والی کوئی بات نہیںاصل تصویر لگایا کریں۔۔ بھنگیوں والا کام نہ کریں۔۔۔۔۔۔۔
خاندانی غلاموں کی لیڈرشپ
شعریہی تصویر ہر سیاست دان پر فٹ کی جا سکتی ہے۔ آپ کے مولانا پر فٹ ہو گئی تو اس میں پریشانی والی کوئی بات نہیں
پتا نہیں کیوں یہاں کوئی شئیر ہی نہیں کرتاوہ کیوں؟
انجوائےپتا نہیں کیوں یہاں کوئی شئیر ہی نہیں کرتا
آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں جیسے پہلے نہیں تھیسیاست ہی نہیں ساری صحافت بھی لطیفہ بن چکی ہے۔
ایک نیا لطیفہہمارے ہاں الف سے لیکر ی، بلکہ بڑی ے تک، ساری کی ساری سیاست لطیفہ ہی ہے۔
بی بی خواب دیکھنے چھوڑ دو۔ اب نیند سے بیدار ہو جاؤ۔ بس بہت ہو گئی۔ایک نیا لطیفہ
وہ غریب عوام جو کھوتہ بریانی کی ایک پلیٹ پر بک جاتے ہیں۔
بی بی خواب دیکھنے چھوڑ دو۔ اب نیند سے بیدار ہو جاؤ۔ بس بہت ہو گئی۔