جاسم محمد
محفلین
چوہے خود آکر بتاتے تھے کہ یہ ہمارا کھانا ہے
چوہے خود آکر بتاتے تھے کہ یہ ہمارا کھانا ہے
کچھ شرم ہوتی ہے، کچھ حیا ہوتی ہے۔چوہے خود آکر بتاتے تھے کہ یہ ہمارا کھانا ہے
جنہوں نے چوہوں کا بچہ ہوا کھانا تک نہیں چھوڑا انہوں نے ملک کے خزانے کا کیا حال کیا ہو گا ۔کچھ شرم ہوتی ہے، کچھ حیا ہوتی ہے۔
چوہے خود آکر بتاتے تھے کہ یہ ہمارا کھانا ہے
بونگی ہی مارنی ہے تو کوئی چج دی بونگی تے مارو بے شرمو۔چوہے خود آکر بتاتے تھے کہ یہ ہمارا کھانا ہے
زبردست جناب۔یہ میم صرف اسے سمجھ آئے گا جس نے یہ فلم دیکھ رکھی ہے
نا بابا نا۔۔ یہ لوگ تو جائز 1000 فیصد جائز منفی ریٹنگ پر بھی معطل کر دیتے ہیں اور پھر فخر بھی کرتے ہیں ہیں کہ ہم تو یہ بھی کر سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تمام محفلین سے درخواست ہے کہ اس لڑی میں لطیفوں کے علاوہ ہر پوسٹ کو منفی ریٹنگ دیں
لیکن یہ اس لڑی کا تقاضا ہے کہ ایسا ہی کیا جائے۔نا بابا نا۔۔ یہ لوگ تو جائز 1000 فیصد جائز منفی ریٹنگ پر بھی معطل کر دیتے ہیں اور پھر فخر بھی کرتے ہیں ہیں کہ ہم تو یہ بھی کر سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
منفی ریٹنگ دینے پر معطل کیا جائے گا؟لیکن یہ اس لڑی کا تقاضا ہے کہ ایسا ہی کیا جائے
منفی ریٹنگ نہ دینے پر معطل کیا جائے گامنفی ریٹنگ دینے پر معطل کیا جائے گا؟
اسی لڑی میں منفی ریٹنگ دینے پر مجھے معطل کیا گیا تھا؟منفی ریٹنگ نہ دینے پر معطل کیا جائے گا
ایسا ہونا تو نہیں چاہیے۔اسی لڑی میں منفی ریٹنگ دینے پر مجھے معطل کیا گیا تھا؟
کیوں کسی پر جھوٹا الزام لگاتی ہیں بہنا!