جاسم محمد
محفلین
گلگت بلتستان میں آپ کی پیپلز پارٹی ن لیگ پر دھاندلی کا الزام لگا رہی ہے۔ جمہوریت ان دو پارٹیوں کی غلامی کا نام نہیں ہے۔یقیناً فوجی ٹولے نے ملک کا بیڑا غرق کیا، ہر پانچ دس سال بعد اپنے ہی ملک کو فتح کرکے
گلگت بلتستان میں آپ کی پیپلز پارٹی ن لیگ پر دھاندلی کا الزام لگا رہی ہے۔ جمہوریت ان دو پارٹیوں کی غلامی کا نام نہیں ہے۔یقیناً فوجی ٹولے نے ملک کا بیڑا غرق کیا، ہر پانچ دس سال بعد اپنے ہی ملک کو فتح کرکے
المیہ یہ ہے کہ سب ایک دوسرے کو جانتے ہیں مگر عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک رہے ہیں۔ یہ ایک دوسرے کو ہم سے زیادہ جانتے ہیں ۔ حفیظ الرحمن نے پی پی پی کے خلاف احسن اقبال کے ساتھ بیٹھ کر پریس کانفرنس کی ہے۔ یہ سب دنیا کو متوجہ کرنے کے لیے ہے ۔ گندا دھندہ کر رہے ہیں ۔ ایسے لوگوں کا انجام اچھا تو نہیں ہو گا ۔ انشاءاللہ
ہاہاہا۔ پہلے آرمی چیف کے منتے ترلے۔ اب چیف جسٹس کے۔ ایک این آر او کا سوال ہے بابا!المیہ یہ ہے کہ سب ایک دوسرے کو جانتے ہیں مگر عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک رہے ہیں۔ یہ ایک دوسرے کو ہم سے زیادہ جانتے ہیں ۔ حفیظ الرحمن نے پی پی پی کے خلاف احسن اقبال کے ساتھ بیٹھ کر پریس کانفرنس کی ہے۔ یہ سب دنیا کو متوجہ کرنے کے لیے ہے ۔ گندا دھندہ کر رہے ہیں ۔ ایسے لوگوں کا انجام اچھا تو نہیں ہو گا ۔ انشاءاللہ
پی ڈی ایم تباہ دےیہ ہے ان کی حقیقت ۔
یہ وہی ہیں جو سارا وقت روتے رہتے تھے کہ عمران خان نے سخت لاک ڈاؤن لگانے میں تاخیر کی جس سے کورونا کنٹرول سے باہر ہوگیا۔ اب کہہ رہے ہیں حکومت کے لاک ڈاؤن کے خلاف مزاحمت کریں گےیہ ہے ان کی حقیقت ۔
رجکماری کو کہیں Edgware پہ کافی پئیں اور ہلا گلا کریں جو یہ کر سکتیں ہیں اس پیسے کہ ساتھ۔۔۔یہ ان لوگوں کی آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہے جو مراد علی شاہ پر واہ واہ کے ڈونگرے برسا رہے تھے اور عمران خان کو برا بھلا کہہ رہے تھے۔ مگر بدنیت اور تعصبی لوگ ریت میں منہ ڈالے رکھیں گے ۔ بہرحال اپنی اصلیت اپنے ہاتھوں کھول دی ہے ۔ راجکماری کی سیاست سب کا دھڑن تختہ کرے گی۔