سافٹویر اپڈیٹ ہوگا اور کیا ہوگا؟اب گندے انڈوں کا کیا ہو گا؟
یہ تو ہا ہا ہا ہا ہا پھر ہو گئیعمران خان کا خوف یا کچھ اور۔ نانی کی اپنی پارٹی میں ٹکے کی عزت نہیں رہی
میاں صاحب کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ختم شدُمیرے اثاثے آمدن سے زیادہ ہیں تو تمہے کیا ہے بھئی؟ نواز شریف
اگر جیو والے بھی مریم کے خلاف ہو گئے ہیں تو بہتر ہے حکومت سے صلح کر لی جائےیہ تو ہا ہا ہا ہا ہا پھر ہو گئی
پہلے ہی کہا تھا کہ ان تلوں میں تیل نہیں لیکن یہاں ایک صاحب موروثیت کو بڑا جمہوری انقلابی بنا کر پیش کر رہے تھےجو حال بلو رانی نے پی پی پی کا کیا ہے، وہی حال نانی نے ن لیگ کا کیا ہے۔
فوج کی نرسری سے لیڈر بن کر نکلنے والا خود کو عقل کل سمجھنے لگا تھا۔ اب بوٹ چاٹ بھی کوئی فائدہ نہیں دے رہی تو الطاف حسین ثانی بنتا جا رہا ہےمیاں صاحب کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ختم شدُ
ان دونوں جمہوری انقلابیوں کی تیاری کس نے کروائی تھی؟ ان کا نام بھی لیں
پوری پارٹی کا یہی حال ہےمیاں صاحب کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ختم شدُ
ن لیگ کے اختتام کے پیچھے بھی ۲۲ سال کی جد و جہد ہےبغیر تیاری کے تو نہیں آیا، اس کے پیچھے اس کی 22 سال کی جد و جہد ہے۔
اپوزیشن اس وقت تک بند گلی میں رہے گی جب تک یہ ملکی سیاست میں کوئی تعمیری و مثبت کردار ادا نہیں کرتیجمعہ کا دن تو ن لیگ کو کبھی راس نہیں آیا۔
بغض عمران میں مبتلا لوگوں کی مت ماری گئی ہے۔ پہلے کہا کرتے تھے کہ عمران خان کو سیاست نہیں آتی۔ اب کہہ رہے ہیں کہ اس سے زیادہ ذہین اور کوئی نہیںمیاں صاحب کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ختم شدُ
تعریف کر رہا ہے لیکن مینگنیاں ڈال کریعنی کہ اب سلیم صافی بھی عمران کی تعریف کر رہا ہے۔