سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
بھٹو کی برسی تھی یا میلہ تھا جو لوٹ لیا؟ :)
61-A22-F25-B7-FC-4-EF0-9-B56-8-BB83-A53265-D.jpg
 
جاسم محمد

محفلین
دونوں ہی "ابو بچاؤ" مہم پر ہیں۔ لیکن ان کے ابو بچنے نہیں۔
دونوں کے ابوؤں کے خلاف کرپشن کیسز کو بند کرنے والا جنرل مشرف ہی تھا۔ وگرنہ سوئٹزرلینڈ کی عدالت تو جمہوری انقلابی بینظیر اور زرداری کو کرپشن و منی لانڈرنگ ثابت ہونے پر سزا سنا چکی تھی۔ :)

Swiss judge convicts Benazir, Asif - Newspaper - DAWN.COM
Zardari case closure was not correct: Swiss judge Says he collected proof to indict Zardari
 
جاسم محمد

محفلین
‏مشرف پاکستان نہیں آ سکتا مشرف پرپاکستان کی سرزمین کےدروازے بندہیں۔ مریم نواز

نانی صاحبہ آپکے والد کے لیے تو دروازےکھلےہیں وہ کیوں نہیں آتے؟ :)
 
سیما علی

لائبریرین
لیکن بغض عمران والوں کو تکلیف صرف تحریک انصاف کے “مجرے” سے تھی اور ہے :)
''میں نے ایک ڈکٹیٹر کو دودھ سے مکھی کی طرح نکال دیا عمران خان کیاچیز ہے،، آصف زرداری بھی میدان میں آگئے
Dec 27, 2020 | 19:11:pM

news-1609078357-9181.jpg

لاڑکانہ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میں نے ایک ڈکٹیٹر کو صدارتی ہاؤس میں سے دودھ سے مکھی کی طرح نکال دیا، عمران خان کیا چیز ہے؟ان میں ملک چلانے کی اہلیت نہیں ہے۔
ساری اہلیت تو ان میں ہے جبھی تو سندھ کا یہ حال ہے
''میں نے ایک ڈکٹیٹر کو دودھ سے مکھی کی طرح نکال دیا عمران خان کیاچیز ہے آصف زرداری بھی میدان میں آگئے
 
عمران خان کو اس طرح نکالیں گے جیسے سندھ کی عوام میں سے شعور کو نکالا ہے: زرداری :)
سندھ کی باشعور عوام کھانے کے ٹرک پر چڑھ گئی :)
 
شمشاد

لائبریرین
یہ کس ڈکٹیٹر کی بات کر رہا ہے؟

عمران خان وہ ہے جو اس کو ویل چیئر پر لے آیا ہے، ابھی بھی اس کو عمران خان کا علم نہیں ہوا۔
 
آخری تدوین:

ثمین زارا

محفلین
''میں نے ایک ڈکٹیٹر کو دودھ سے مکھی کی طرح نکال دیا عمران خان کیاچیز ہے،، آصف زرداری بھی میدان میں آگئے
Dec 27, 2020 | 19:11:pM

news-1609078357-9181.jpg

لاڑکانہ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میں نے ایک ڈکٹیٹر کو صدارتی ہاؤس میں سے دودھ سے مکھی کی طرح نکال دیا، عمران خان کیا چیز ہے؟ان میں ملک چلانے کی اہلیت نہیں ہے۔
ساری اہلیت تو ان میں ہے جبھی تو سندھ کا یہ حال ہے
''میں نے ایک ڈکٹیٹر کو دودھ سے مکھی کی طرح نکال دیا عمران خان کیاچیز ہے آصف زرداری بھی میدان میں آگئے
مشرف ان لوگوں کو این آر او دینے سے غیر مقٖبول ہوا اور اسے جانا پڑا ۔ ان کا کوئی کمال نہیں ۔ انہوں نے تو چپ چاپ فرمائشی گارڈ آف آنر دیا ۔ بعد میں راحیل شریف نے عقل ٹھکانے لگائی اور دم دبا کے دبئی بیٹھ گئے ۔ ایویں بڑھکیں ۔
 
سلیم صافی کا احسن اقبال سے سوال:
اگر آپ کہتے ہیں کہ عمران خان کا 2011 والا جلسہ اسٹیبلشمنٹ نے کروایا تو اسٹیبلشمنٹ نے 2013 میں آپکو حکومت کیسے بنانے دے دی؟
احسن اقبال: اسٹیبلشمنٹ عوامی رجحان بھی دیکھتی ہے اور جس کو عوامی سپورٹ حاصل ہو اسکو سپورٹ کرتی ہے۔ :)
50-C88746-3-E43-405-C-8-DA5-4-A70-D1595-DD8.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top