سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ثمین زارا

محفلین
اس صدی کا سب سے بڑا لطیفہ
17-D78119-1-F12-49-DC-AE8-B-A56-C334-B5-E31.png
دبئی کو بنانے کی اتنی جلدی تھی کہ بےچاروں کو وقت بھی نہیں ملا اور تھک بھی گئے ۔ اب آہستہ آہستہ دو تین ہزار سالوں میں کراچی کو روم بنا دیں گے، سکھر کو پیرس اور لاڑکانہ کو ۔ ۔ کہتا جا شرماتا جا ۔ ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top