سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
50805775_2297572246919576_3477118940595879936_n.jpg
 

جاسم محمد

محفلین
اپوزیشن میں دہشت گردی لشکر جھنگوی کروا رہی تھی
120-C76-E1-606-C-4303-8-F4-E-E6995-F9-D1-A1-F.jpg

حکومت میں آکر دہشت گردی بھارتی را کروا رہی ہے
7-F20812-F-AE04-480-A-9378-BECA1-BE986-E5.jpg

عوام کو سچ کا کیسا پتا چلے گا؟ :)
 

جاسم محمد

محفلین
لوہار نواز شریف کے تین ادوار میں اسٹیل مل سمیت تمام انڈسٹری تباہ ہو گئی لیکن اس پر کبھی اس قسم کی تنقید نہیں ہوئی۔ ہاں اگر پاکستان کرکٹ ٹیم ہارے تو سابق کرکٹر وزیر اعظم قصوروار ہے۔ لفافہ جرنلزم
 

جاسم محمد

محفلین
سابق کرکٹر وزیراعظم نے بڑے طمطراق سے نجم سیٹھی کو ہٹاکر اپنے سایہ عاطفت میں لیا تھا کرکٹ بورڈ کو۔ اس کا کیا ہوا؟ یہ!!!
جیسے ایک صنعتکار وزیر اعظم تین بار اقتدار کے باوجود ملکی صنعتوں کو بحال نہ کر سکا ویسے ہی ایک کھلاڑی وزیر اعظم پہلی باری میں ہی ملکی سپورٹس کو بحال نہیں کر سکتا۔
نیز اگر کرکٹ بورڈ اپنی طرف سے بہترین ٹیم سلیکٹ کر کے دے اور وہ میدان میں پھر بھی پرفارم نہ کر سکے تو سارا قصور انتظامیہ کا نہیں۔ کھلاڑیوں کو خود بھی محنت کر کے اپنی کارکردگی عالمی معیار پر لانا لازم ہے۔ :)
 

جاسم محمد

محفلین
کھلاڑی وزیراعظم تو ملکی حالات بھی ٹھیک نہیں کرپارہا۔ یہاں بھی اس بیچارے کا کیا قصور۔ آپ کہیں گے کہ اس کی ٹیم ہی اچھی نہیں، ہیں نا؟
ٹیم میں بھی کوئی مسئلہ نہیں۔ سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی اپنے حالیہ انٹرویوز میں بتا چکے ہیں کہ ان کو حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے مکمل سپورٹ حاصل رہی۔ جبکہ ادارہ جاتی اصلاحات کرتے وقت سارا دباؤ بیروکریسی اور مارکیٹ میں بیٹھے مافیاز کی جانب سے آیا:
“یہ صرف عمران خان کی ہی ہمت تھی کے اس نے شناختی کارڈ لازم کرنے والا اقدام اٹھایا ورنہ یہاں کسی میں دم نہیں تھا، سارے کے سارے اس کے خلاف محاذ بنا کر کھڑے ہو گئے لیکن اس نے صرف مجھ سے پوچھا یہ ٹھیک ہے؟ میں نے کہا جی اس نے کہا آپ کریں۔ میں بتا رہا ہوں یہ انسان ایک نعمت ہے اسے ضائع نہ کریں۔ وہ مافیاز کا پریشر لے سکتا ہے۔ میرے جیسے لوگوں کے اعصاب جواب دے گئے لیکن وہ ڈٹا ہوا ہے اور وہی ان خرابیوں کو ٹھیک کر سکتا ہے، وہ کر لے گا ٹھیک” ۔ شبر زیدی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top