آورکزئی
محفلین
بھئی صفائی تو عمران خان نےدینی ہے نا ۔ یا وہ بھی الیکشن کمیشن دے گا ۔
ویسے فارن فنڈنگ میں کیسی صفائی دے گا نیازی ؟؟؟
بھئی صفائی تو عمران خان نےدینی ہے نا ۔ یا وہ بھی الیکشن کمیشن دے گا ۔
Phew...!! hahaha
انکاری بھی تو سب سے بڑے ہئں منہ پہ جھوٹ بولنا کوئی ان سے سیکھے۔۔۔۔ جرنیلوں کی گود میں بیٹھ کر ساری زندگی حکومت کی ہے ۔۔۔۔۔۔بغض فوج تو کوئی ن لیگیوں سے سیکھے جو خود جرنیلوں کی پیداوار ہے
پیپلز پارٹی کے جس وزیر نے یہ ویڈیو بنائی ہے اس کو یہ بھی دکھا دینا
عمران خان اگر واقعتا کرپٹ ہوتا تو آپکے بھگوڑے نواز شریف کی طرح اب تک فارغ کر دیا گیا ہوتا
شرم اِنکو ذرا نہیں آتی ۔۔۔پیپلز پارٹی کے جس وزیر نے یہ ویڈیو بنائی ہے اس کو یہ بھی دکھا دینا
مریم بی بی کتنے احترام سے سارے ججز کو دھمکیاں لگاتی ہیں ۔ ان کو احترام سے ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کرتی ہیں ۔ ہاہاہاعدالتوں کا احترام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گالیاں کھا کے بےمزہ نہ ہوئے ۔ ۔
ویسے کھانا تو آملیٹ چاہ رہے تھے۔گالیاں کھا کے بےمزہ نہ ہوئے ۔ ۔
سینیٹرشپ کی قیمت تو ادا کرنی پڑے گی نا ۔ویسے کھانا تو آملیٹ چاہ رہے تھے۔