سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ثمین زارا

محفلین
politics.jpg
 
جاسم محمد

محفلین
ونس اپون آ ٹائم ۔ ۔

nawaz.jpg
ہم خاندانی امیر لوگ ہیں: نواز شریف کا عدالت میں بیان
میرے باپ ایک غریب لوہار تھا: شہباز شریف کا عدالت میں بیان
میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں: مریم نواز
الحمدللّٰہ لندن فلیٹس ہمارے ہیں: حسین نواز
لندن فلیٹس میں کرائے پر رہتا ہوں: حسن نواز
لندن فلیٹس ۹۰ کی دہائی میں خریدے کیونکہ بچے برطانیہ میں پڑھتے تھے: کلثوم نواز
کسی کے جھوٹا ہونے کیلئے بس اتنا ہی کافی ہے کہ اس کی دو باتیں آپس میں نہیں ملتی :)
 
ثمین زارا

محفلین
پٹواریوں کے چہرے کے تاثرات چیک کریں :)
دیکھو دیکھو کون گیا ۔ شیر گیا شیر گیا ۔ ہاہاہا
ن لیگ جونیجو لیگ اور ق لیگ توڑ کر اسٹیبلشمنٹ کی بنائی ہوئی ایک جماعت تھی اس کی کتنی اینٹیں بچیں گی یہ مریم بی بی کو جلد معلوم ہوگا ۔ اسٹیبلشمنٹ اپنے بندے کسی اور پارٹی میں شامل کرا دے گی ۔
 
سیما علی

لائبریرین
ہم خاندانی امیر لوگ ہیں: نواز شریف کا عدالت میں بیان
میرے باپ ایک غریب لوہار تھا: شہباز شریف کا عدالت میں بیان
میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں: مریم نواز
الحمدللّٰہ لندن فلیٹس ہمارے ہیں: حسین نواز
لندن فلیٹس میں کرائے پر رہتا ہوں: حسن نواز
لندن فلیٹس ۹۰ کی دہائی میں خریدے کیونکہ بچے برطانیہ میں پڑھتے تھے: کلثوم نواز
کسی کے جھوٹا ہونے کیلئے بس اتنا ہی کافی ہے کہ اس کی دو باتیں آپس میں نہیں ملتی :)
جھوٹ بولنے والوں کی یاداشت کمزور ہوتی ہے۔۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top