جاسم محمد
محفلین
کیا فائدہ ہوا ۔ رسوائی مقدر بنی آخر ۔
کیا فائدہ ہوا ۔ رسوائی مقدر بنی آخر ۔
اللّہ نہ ان جیسا ہمیں خوش کرے نہ دُکھی کیونکہ انکے مفادات صرف اور صرف اپنی ذات تک محدود ہیں مالک ہمیں ایسا خودغرض نہ بنا جو صرف اپنی ذات تک ہو آمین
مودی سے یاری سب پہ بھاریمیاں صاحب موقع ملنے پر کشمیر کو آزاد کروا رہے ہیں
مذہب کے نام پر ڈھکوسلے کرتے شرم نہیں آتی
بدنام اگر ہونگے تو کیا نام نہ ہوگاکیا فائدہ ہوا ۔ رسوائی مقدر بنی آخر ۔
آمین ۔اللّہ نہ ان جیسا ہمیں خوش کرے نہ دُکھی کیونکہ انکے مفادات صرف اور صرف اپنی ذات تک محدود ہیں مالک ہمیں ایسا خودغرض نہ بنا جو صرف اپنی ذات تک ہو آمین
بھائی جی آپ سے تو کوئی پرمزاح چٹکلہ بھی پوسٹ نہیں ہوپارہا۔
اقتباس لینے پر نظر آجاتی ہے۔انیس الرحمن بھیا آپکو میری پوسٹ نظر کیسے آرہی اسپر تو کراس ہے اسکین کی تو درست تھے