سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیما علی

لائبریرین
4KzzAKj_d.webp
 
سیما علی

لائبریرین
figlzWqIbf9_0AUL
یہ کبھی نہیں بتائیں گے۔۔۔۔۔
سٹیزن پورٹل پر شکایت پر 17 سال بعد شہری کی زمین قبضہ مافیا سے چھڑوا دی گئی۔۔۔ اللہ عمران خان کی حفاظت فرمائے اور انشااللہ پاکستان پر جو ان چوروں لٹیروں کا ناحق قبضہ ہے وہ بھی بہت جلد چھٹ جائے گا، یہ ملک بہت آگے جائے گا، بہت ترقی گا۔ انشااللہ۔ اللہ کی رحمت نازل ہو گی انشااللہ
 
جاسم محمد

محفلین

یہ ہے تبدیلی :)
 
ثمین زارا

محفلین
کیونکہ بلاول کو معلوم ہے کہ ان لوگوں نے عوام کو تعلیم اور صحیح غلط کی تمیز سے محروم رکھا ہے ۔ اس لیے ان کی واہ واہ کرنے والوں کی کمی نہیں ہو گی ۔ ابھی یہ ان ملکوں میں یہ بات کہتے جہں سے انہوں نے پڑھا ہے تو ان کا حال اسحاق ڈار کا سا ہوتا ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top